ازدواجی تعلقات اور گھریلو تشدد پر مبنی فلم کی کہانی بی گل نے لکھی ہے جبکہ اسے رافع راشدی نے ہدایت کاری دی ہے
پنک بس سروس کے دو نئے روٹس کا افتتاحاسلام آباد موٹروے پر پولیس اہلکار پر گاڑی چڑھا کر فرار ہونے والی خاتون کی ویڈیو سامنے آگئیکراچی؛ ڈاکوؤں اور شہریوں کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر 8 بچوں کا باپ جاں بحقپشین میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشت گرد ہلاکنواز شریف کا آج رات چین کے دورے پر روانگی کا امکاننجی کمپنی نے لاہور اسٹیشن کو لاری اڈہ بنا دیا، ٹکٹ فروخت کیلیے اسپیکر کا استعمالعالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئیپاکستانی شارٹ فلم ’جامن کا درخت‘ نے ساؤتھ ایشین...
فلم کے ہدایت کار رافع راشدی نے انسٹا گرام پر مداحوں کو خوشخبری دیتے ہوئے بتایا کہ یہ پہلا ایوارڈ ہے جسے انہوں نے اپنی زندگی میں حاصل کیا ہے۔ یہ فلم کا چوتھا عالمی ایوارڈ ہے جو اس نے اپنے نام کیا ہے، فلم نے کانز فیسٹیول میں ’بہترین سماجی انصاف پر مبنی مختصر فلم‘ کی کیٹگری کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا تھا۔
میاں بیوی کے تعلقات اور گھریلو تشدد پر مبنی فلم کی کہانی بی گل نے لکھی ہے جبکہ فلم کو فیصل کپاڈیا نے پروڈیوس کیا ہے۔’جامن کے درخت‘ کا ٹریلر گزشتہ جنوری میں ریلیز کیا گیا تھا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس شارٹ فلم کی کہانی عورت اور مرد کے تعلقات، ہراسانی، جنسی حملوں اور ہوس پرستی کے موضوعات کا احاطہ کرتی ہے۔
فلم میں عدنان صدیقی کو شوبز انڈسٹری کے نامور شخص کریم کے منفی کردار میں دکھایا گیا ہے، فلم کی کاسٹ میں عدنان صدیقی کے علاوہ ماہا طاہرانی اور فوزیہ امن بھی شامل ہیں۔ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرلپنکج ترپاٹھی کی بہن اور بہنوئی کے کار حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پرخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پرینیتی چوپڑا کا بالی ووڈ میں ’فیورٹزم‘ سے متعلق چونکا دینے والا تبصرہپرینیتی چوپڑا سے انڈسٹری میں ’فیورٹزم ‘ کے بارے میں پوچھا گیا جس پر انہوں نے فلم انڈسٹری میں کام کے کم مواقع ملنے پر کُھل کر بات کی۔
مزید پڑھ »
رنبیر کپور، رنویر سنگھ، الو ارجن یا پھر یش، 'کھل نائیک 2' کا ہیرو کون؟فلمساز سبھاش گھئی نے فلم 'کھل نائیک 2' کا اسکرپٹ مکمل کرلیا ہے
مزید پڑھ »
'پشپا 2 ' کے ٹیزر نے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ڈالےفلم رواں سال اگست میں ریلیز کی جائے گی
مزید پڑھ »
امریکا کے سمندر میں 2 منزلہ تیرتے گھر کی گُتھی سلجھ گئیبہت سے لوگوں نے اسے ایک کارٹون فلم 'Up' سے تعبیر کیا جس میں ایک ایسا ہی گھر سمندر کے بجائے آسمان میں اڑتا رہتا ہے
مزید پڑھ »
فلم دغاباز دل پیسہ وصول فلم ہے۔مہوش حیات، علی رحمان خان و دیگر کی میڈیا ...عنبرین فاطمہ(نمائندہ نوائے وقت) اس بار عید الفطر پر جو فلمیں ریلیز کی جا رہی ہیں ان میں فلم دغا باز دل سر فہرست ہے۔ فلم کی مرکزی کاسٹ میں مہوش حیات اور علی رحمان خان ہیں، فلم کی ٹیم پرموشنز کی غرض سے گزشتہ روز لاہور آئی اور میڈیا کے ساتھ ایک سیشن رکھا۔ فلم کی ہیروئین مہوش حیات نے کہا کہ جیسا کہ ٹریلر سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ فلم میں وہ سب کچھ...
مزید پڑھ »
کوچیلا ویلی میں میوزک فیسٹیول کا آغازمیوزک فیسٹیول کا آغاز ہونے کے لئے کیلیفورنیا کے کوچیلا ویلی میں بہت سارے میوزک فینز پہنچ رہے ہیں جس میں لانا ڈیل رے، ڈوجا کیٹ اور ٹائلر، کریئٹر شامل ہیں۔
مزید پڑھ »