فلم رواں سال اگست میں ریلیز کی جائے گی
غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو سڑکوں پر آنے سے روکنے کے اقدامات کیے جائینگے، شرجیل میمنعید الفطر پر پنجاب میں طوفانی بارشوں کا امکان، الرٹ جاریرفح پربھرپور فوجی حملہ ضرور کریں گے ، تاریخ طے کرلی، اسرائیلی وزیراعظمخودنمائی اور سوشل میڈیا کے اسیررواں سال کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں 4ارب ڈالر اضافہبھارت کی ساؤتھ فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے ‘الو ارجن’ کی مقبول ترین فلم ‘پُشپا’ کے سیکوئل ‘پُشپا 2′ کے ٹیزر نے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ...
تامل اسٹار الو ارجن اور رشمیکا مندانا کی فلم ’پشپا 2 : دا رول ‘ نے ریلیز سے قبل ہی مقبولیت حاصل کرلی۔ پشپا 2 کے نئے ٹیزر نے یوٹیوب پر پرانے ریکارڈ پاش پاش کر ڈالے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ‘ پشپا 2′ کا ٹیزر ریلیز کے ساتھ ہی یوٹیوب پر نمبر ون ٹرینڈ بن گیا جبکہ فلم کے ٹیزر کو اب تک ایک کروڑ 80 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔سال 2021 میں الو ارجن اور رشمیکا مندانا کی فلم ’پشپا: دا رائز‘ ریلیز ہوئی تھی جس نے باکس آفس پر ریکارڈ کمائی کرتے ہوئے پوری دُنیا میں اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑے تھے۔‘پشپا: دی رائز’ کی ریکارڈ توڑ کمائی اور مقبولیت کے بعد فلمسازوں نے ‘پشپا 2: دی رول’ کے نام سے سیکوئل بنانے کا اعلان کیا تھا۔ رواں سال اگست میں یہ سیکوئل سینما گھروں کی زینت بنے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یوکرینی نوجوان نے ایک ہی دن میں 3 عالمی ریکارڈ بنا ڈالےیوکرین اس وقت روس کے ساتھ حالت جنگ میں ہے لیکن وہاں کے شہری نے ایک ہی دن میں تین عالمی ریکارڈ قائم کر ڈالے ہیں۔
مزید پڑھ »
پُشپا 2 کا پہلا ٹیزر کب ریلیز ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئیالو ارجن نے 'پشپا 2: دی رول' کے لیے بھارتی 85 کروڑ کا معاوضہ لیا ہے
مزید پڑھ »
کیا روینہ ٹنڈن ’انداز اپنا اپنا‘ کے سیکوئل کا حصہ بنیں گی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دیممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن نے سُپرہٹ کامیڈی فلم ’انداز اپنا اپنا‘ کے سیکوئل کا حصہ بننے کے سوال پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »
سب سے زیادہ اٹھک بیٹھک کا ریکارڈ قائم کرنے کی کوششاِلینوائے کے ٹونی پرائنو نے 24 گھنٹوں میں 26 ہزار 100 اٹھک بیٹھک لگا کر عالمی ریکارڈ پر نظریں جما لیں
مزید پڑھ »
آسٹریلیا جانے کے خواہشمند طلبا کے لیے اہم خبرآسٹریلیا نے اپنے ملک میں اسٹوڈنٹ ویزا پر آنے والے افراد کی ریکارڈ تعداد کے بعد ویزا قوانین کو مزید سخت کر دیا۔
مزید پڑھ »
کم وقت میں ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ کی کوششامریکا کے ڈیوڈ رش نے 13.64 سیکنڈ میں اسٹرا کی مدد سے ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر گینیز ورلڈ ریکارڈ پر نظریں جما لیں
مزید پڑھ »