پاکستان میں اسلامی سزاؤں کا نفاذ ہوتا اور اختیار مجھے ملتا تو الزامات لگانیوالے کو کوڑے لگاتی: حریم

Instagram خبریں

پاکستان میں اسلامی سزاؤں کا نفاذ ہوتا اور اختیار مجھے ملتا تو الزامات لگانیوالے کو کوڑے لگاتی: حریم
Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ہم بے حیائی کی تشہیر کر رہےہیں اور الزامات لگارہے ہیں، اللہ کی ذات سے ڈرو، اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو نیست و نابود کردے گا: ٹک ٹاکر

اللہ کی ذات سے ڈرو، اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو نیست و نابود کردے گا، ظالم دنیا میں ذلیل و رسوا ہو جاتا ہے: سوشل میڈیا اسٹار کی گفتگو/فوٹوفائل

لندن میں جیو نیوز کو دیے گئے انٹرویو کے دوران صحافی نےحریم شاہ سے سوال کیا کہ حال ہی میں آپ سے متعلق سوشل میڈیا پر کہا جا رہا تھا کہ آنے والے دنوں میں حریم شاہ کی متنازع ویڈیو وائرل ہونے جا رہی ہیں، یہ ویڈیو حریم خود بھی ریلیز کرسکتی ہیں، اس حوالے سے آپ کا کیا کہنا ہے؟ حریم شاہ کا کہنا تھا کہ ہم بے حیائی کی تشہیر کر رہےہیں اور الزامات لگارہے ہیں، اگر پاکستان میں اسلامی سزاؤں کا نفاذ ہوتا اور ان سزاؤں کیلئے اختیار مجھے دیا جاتا تو میں الزامات لگانے والے افراد کو کوڑے لگاتی، انھیں بتاتی کہ ایک پاک باز عورت پر تہمت لگانا کتنا بڑا گناہ ہے۔حریم شاہ کو دھمکیاں اور بلیک میلنگ، اسکاٹ لینڈ یارڈ نے تحفظ فراہم کردیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے، حریم شاہمیرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے، حریم شاہمیرے اختیار میں ہو تو میں پاکستان میں اسلامی سزائیں نافذ کرکے پاک عورت پر تہمت لگانے والوں کو کوڑے پڑواؤں، حریم شاہ
مزید پڑھ »

حریم شاہ کا برطانوی سیاسی پارٹی میں شمولیت کا اعلانحریم شاہ کا برطانوی سیاسی پارٹی میں شمولیت کا اعلانپاکستانی عوام چند ماہ میں مجھے برطانوی پارلیمنٹ کا حصہ بنتے ہوئے دیکھیں گے، حریم شاہ
مزید پڑھ »

ساس بہو کا رشتہ : دونوں کو کیا توقعات ہوتی ہیں؟ساس بہو کا رشتہ : دونوں کو کیا توقعات ہوتی ہیں؟کسی بھی معاشرے میں خاندان کو اکھٹا اور سب کو محبت کی لڑی میں پرونے کیلئے رشتوں کو سنبھالنا اور سب کو ساتھ لے کر چلنا بہت ضروی ہوتا ہے
مزید پڑھ »

’اگر میں لابنگ کررہا ہوتا تو۔۔۔۔۔شاہد آفریدی بول پڑے’اگر میں لابنگ کررہا ہوتا تو۔۔۔۔۔شاہد آفریدی بول پڑےاے آر وائی نیوز کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر میں لابی کررہا ہوتا تو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہوتا،
مزید پڑھ »

کسے چھوڑ کر جانے پر افسوس ہوتا ہے؟ ثانیہ مرزا نے بتادیاکسے چھوڑ کر جانے پر افسوس ہوتا ہے؟ ثانیہ مرزا نے بتادیاشعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ جب بھی کام کے سلسلے میں بیٹے کو چھوڑ کر جاتی ہیں تو افسوس ہوتا ہے
مزید پڑھ »

مومنہ اقبال کو پاکستانی کرکٹرز نے میسیجز پر کیا کہا؟ اداکارہ نے شو میں بتادیامومنہ اقبال کو پاکستانی کرکٹرز نے میسیجز پر کیا کہا؟ اداکارہ نے شو میں بتادیامجھے ان کرکٹرز کے نام یاد نہیں اور میں کیوں بتاؤں ان کرکٹرز کے نام، اگر میں نے بتا بھی دیے تو وہ مشہور ہوجائیں گے: شو میں گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 11:11:32