مجھے ان کرکٹرز کے نام یاد نہیں اور میں کیوں بتاؤں ان کرکٹرز کے نام، اگر میں نے بتا بھی دیے تو وہ مشہور ہوجائیں گے: شو میں گفتگو
/ فائل فوٹو
اداکارہ نوال سعید کے بعد پاکستان کی ایک اور اداکارہ مومنہ اقبال نے پاکستانی کرکٹرز کے میسیجز موصول ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔کے دوران میزبان نے اداکارہ مومنہ اقبال سے سوال کیا کہ کیا کبھی آپ کو کسی کرکٹر کے میسیجز آئے ہیں؟ اس پر مومنہ اقبال نے بتایا کہ جی مجھے پاکستانی کرکٹرز کے میسیجز آتے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے پاکستانی کرکٹرز کے میسیجز آچکے ہیں کیوں کہ ہم میڈیا کے اردگرد رہنے والے لوگ ہیں لہٰذا ان میسیجز کے ذریعے ایک اچھی ہائی ہیلو ہوجاتی ہے،سلام دعا ہوجاتی ہے یا پھر کہیں ملیں تو وہاں...
میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ ان کرکٹرز کے میسیجز میں کیا لکھا ہوتا ہے؟ اس پر اداکارہ نے بتایا کہ ان کرکٹرز کے میسیجز hii, how are you جیسے ہوتے ہیں۔ تاہم اس کے ساتھ ہی اداکارہ نے میزبان کے سوال کے باوجود میسجز کرنے والے کرکٹرز کے نام بتانے سے گریز کیا اور کہا کہ مجھے ان کرکٹرز کے نام یاد نہیں اور میں کیوں بتاؤں ان کرکٹرز کے نام، اگر میں نے بتا بھی دیے تو وہ مشہور ہوجائیں گے۔
اداکارہ کا کہنا تھاکہ میسیجز کرنے والے کرکٹر پہلے ٹیم میں تھے، مجھ سے عمر میں بڑے ہیں اور وہ بیٹسمین تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مجھے تو سب سے پیار ملا، مومنہ اقبال’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں اداکارہ مومنہ اقبال نے شرکت کی اس موقع پر سینئر اداکار جاوید شیخ، ہدایت کار یاسر نواز اور فیصل قریشی بھی موجود تھے
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا کی دنیا کافی حد تک۔۔۔۔۔۔مومنہ اقبال نے کیا کہا؟مومنہ اقبال نے کہا کہ میں اکثر لوگوں کو صبح سویرے تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے دیکھتی ہوں اور سوچتی رہتی ہوں کہ یہ لوگ اتنے باصلاحیت کیسے ہیں۔
مزید پڑھ »
چاندنی کو پہلی ملاقات میں ہی پرپوز کردیا تھا، اداکارعلی خانعالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی خان نے کہا ہے کہ میں نے پہلی ملاقات میں ہی چاندنی کو پرپوز
مزید پڑھ »
یادگار لمحہ اعظم کا پہاڑ کی چوٹی سر کرنا تھا: بابر سمیت کھلاڑیوں کی کاکول فٹنس کیمپ پر رائےکاکول فٹنس کیمپ پر پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھ »
کاکول ٹریننگ کیمپ پر کرکٹرز نے کیا کہا؟ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور دیگر سیریز کی تیاریوں کے لیے کاکول میں لگایا گیا فٹنس کیمپ اختتام پذیر ہوگیا قومی کرکٹرز نے اس سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
بچے زیادہ ہونے چاہئیں: یاسر حسینیاسر حسین نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے رمضان شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے بچے پیدا کرنے سے متعلق اپنی ذاتی رائے کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »