پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں چند روز کے دوران تیزی سے اضافہ ہونے لگا
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، ایک ہفتے کے دوران ہلاکتوں اور مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران 704 مریض سامنے آئے ہیں۔
دوسرے نمبر پر سندھ ہے جہاں پر مریضوں کی تعداد 4232 ہے، بلوچستان میں 656 ، خیبر پختونخوا میں 1793، اسلام آباد میں 223، آزاد کشمیر میں 55 اور گلگت بلتستان میں 307 مریض ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹز کے مطابق کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 22.19 فیصد کیسز لاہور میں ہیں، کراچی میں 13.97 فیصد اور پشاور میں 6.1 فیصد مریض ہیں۔
مزید برآںرکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، ایم این اے منیر خان حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج ہیں۔ سیشن جج لاہور نے مزید 6 مجسٹریٹس کو ٹیسٹ کروانے کا حکم دیدیا، مجسٹریٹس خالد یعقوب، یوسف عبدالرحمن،عدیل انور، عامر بیٹیو اور امان اللہ کو ٹیسٹ کروانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، حتمی رپورٹ آنے تک مجسٹریٹس کو گھروں میں رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹیکنالوجی کے کس میدان میں پاکستان نے جنوبی ایشیا کے تمام ممالک کو پیچھے چھوڑدیا؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کو فورتھ جنریشن ریگولیٹرکا درجہ مل گیا ہے جس کے بعد وطن عزیز ٹیکنالوجی کے اس میدان میں جنوبی ایشیا کے تمام ممالک سے
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 11,157ہوگئی،237 افراد جاں بحقکن شہروں میں کتنے کیسز اور ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کرگئی،256 افراد جاں بحقپاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کرگئی۔۔۔ اب تک کتنے افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19
مزید پڑھ »