پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحول کے تحفظ سے متعلق شعور اجاگر کرنے کیلئے خصوصی دن آج منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے، گزشتہ برس ملک میں آنے والے سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، یہ سیلاب قدرتی آفت نہیں بنی نوع انسان کی جانب سے آلودگی پھیلانے کے نتیجے میں ماحول سے چھیڑ...
تفصیلات کے مطابق پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے، گزشتہ برس ملک میں آنے والے سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، یہ سیلاب قدرتی آفت نہیں بنی نوع انسان کی جانب سے آلودگی پھیلانے کے نتیجے میں ماحول سے چھیڑ چھاڑ کے سبب آیا۔یو این ڈی پی کے مطابق پاکستان میں سالانہ تقریباً 20 ملین ٹن فضلہ جمع ہوتا ہے جس میں سے 5 سے 10 فیصد پلاسٹک کا کچرا شامل ہے جس کا انسانی بیماریاں پھیلانے میں خاموش مگر بڑا کردار ہے۔پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والے پہلے 10...
کی وجہ سے 173 قدرتی آفات رونما ہوئیں، موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان کے جی ڈی پی کے ہر یونٹ پر اعشاریہ 52 فیصد نقصان بھی ہو رہا ہے۔ماہرین کے مطابق پاکستان کے جی ڈی پی کا 23 فیصد حصہ زراعت پر انحصار کرتا ہے، موسموں میں شدت فصلوں کی پیداوار پر بھی منفی اثرات مرتب کر رہی ہے، غذائی تحفظ کے لیے کلائیمٹ سمارٹ ایگریکلچر کی جانب جانا وقت کی ضرورت بن گیا ہے۔ماہر ماحولیات کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات سے نمٹنے کیلئے حکومتی سطح پر موثر پالیسیوں کی تشکیل کے علاوہ ہر فرد کو اپنی انفرادی ذمہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا کی سب سے بڑی نعمت ماں ہے، پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 1911ء میں امریکا کی ایک ریاست میں پہلی بار ماؤں کا عالمی دن منایا گیا، ہر سال ماؤں کاعالمی دن منانے کیلئے مختلف ممالک میں ایک ہی دن مختص نہیں ہے، پاکستان اور اٹلی سمیت مختلف ممالک میں یہ دن مئی کے دوسرے...
مزید پڑھ »
ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانے کا دن ’’یوم تکبیر‘‘ آج قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہےآج ملک بھر میں ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانے کا دن ’’یومِ تکبیر‘‘ قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، ملک میں عام تعطیل ہے
مزید پڑھ »
ذیابیطس کا کامیاب علاج ’ٹرانسپلانٹ‘ سے، لیکن کیسے؟دنیا بھر میں ذیابیطس کا مرض وبائی صورت اختیار کرتا جا رہا ہے، خون میں شکر کی مقدار بعض پیچیدگیوں کے سبب عدم توازن کا شکار
مزید پڑھ »
یوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں آج یوم تکبیر منایا جارہا ہے.
مزید پڑھ »
پہلا ٹی 20: آئرلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریتین ٹی 20 انٹرنیشنل کی سیریز کا پہلا میچ ڈبلن میں کھیلا جا رہا ہے
مزید پڑھ »
ایچ آر سی پی نے 2023 میں انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ جاری کردیانصاف کی فراہمی میں دنیا بھر میں پاکستان کا نمبر 142 میں سے 125 نمبر پر ہے، عدالتوں میں 22 لاکھ 60 ہزار سے زائد مقدمات زیر التوا ہیں، رپورٹ
مزید پڑھ »