پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ کا ...

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ کا ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ فی الحال کابینہ میں زیر غور ہے ۔ آج نیوز کے مطابق رانا ثنااللہ کاکہنا ہے کہ پارلیمانی جمہوری سسٹم میں مذاکرات سےمسائل حل ہوتے ہیں، جب سے بانی پی ٹی آئی کو مقبولیت ملی تب سے وہ مذاکرات سے انکاری ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ...

سجل علی کا شادی سے متعلق بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیافیروز خان کی دوسری شادی کی تصدیق لیکن دلہن کے پہنے گئے جوڑے کی ...پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ کا انکشافاسلام آباد وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ فی الحال کابینہ میں زیر غور ہے ۔

آج نیوز کے مطابق رانا ثنااللہ کاکہنا ہے کہ پارلیمانی جمہوری سسٹم میں مذاکرات سےمسائل حل ہوتے ہیں، جب سے بانی پی ٹی آئی کو مقبولیت ملی تب سے وہ مذاکرات سے انکاری ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا مؤقف فتنہ اورفساد ہے،ایجنڈا کوئی اورہے، شاید بانی پی ٹی آئی یہ بات سمجھنے سے عاری ہیں۔مشیر برائے سیاسی امور نے کہا کہ جس طرح کا رویہ ہے ان کے ساتھ اسی لہجےاورپیرائے میں بات کرنی چاہیے، ٹویٹ بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے ہوا، یہ وہی ذہن رکھتےہیں۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کےاسی طرح کے گھٹیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے رانا ثنا اللہ کی گرینڈ ڈائیلاگ کی پیشکش مسترد کر دیپی ٹی آئی نے رانا ثنا اللہ کی گرینڈ ڈائیلاگ کی پیشکش مسترد کر دیاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے رانا ثنا اللہ کی گرینڈ ڈائیلاگ کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ
مزید پڑھ »

عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا نے عدالت میں فحش باتیں کیں، جج پر کیس نا سننے کیلئے دباؤ ڈالا، پی ٹی آئی کا ردعملعدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا نے عدالت میں فحش باتیں کیں، جج پر کیس نا سننے کیلئے دباؤ ڈالا، پی ٹی آئی کا ردعملانصاف کے منصب پر بیٹھ کر ججز کو انصاف کرنا چاہیے، سیاسی طور پر بنائے گئے کیسز میں تاخیری حربے استعمال کیے جا رہے ہیں: پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »

ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا؟ رمیز راجا نے سلیکشن کمیٹی پر برہمورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا؟ رمیز راجا نے سلیکشن کمیٹی پر برہممیگا ایونٹ سے قبل کھلاڑی ٹرائلز پر لگ رہے ہیں، سابق کرکٹر کا طنز
مزید پڑھ »

رنبیر کپور کا سنجے لیلا بھنسالی سے متعلق حیران کُن انکشافرنبیر کپور کا سنجے لیلا بھنسالی سے متعلق حیران کُن انکشافاداکار رنبیر کپور کا پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ سنجے لیلا بھنسالی کی جانب سے اپنی پٹائی لگانے سے متعلق بتا رہے ہیں
مزید پڑھ »

کراچی میٹرک امتحانات: طلبہ وطالبات پر بڑی پابندی عائدکراچی میٹرک امتحانات: طلبہ وطالبات پر بڑی پابندی عائدکراچی میں میٹرک کے امتحانات 7 مئی سے شروع ہو رہے ہیں ساڑھے تین لاکھ سے زائد امیدوار امتحانات دیں گے جن پر بڑی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

اسپین کا خوبصورت گاؤں سیاحوں سے پریشان، پابندی لگانے پر غوراسپین کا خوبصورت گاؤں سیاحوں سے پریشان، پابندی لگانے پر غوریہ پابندی زیادہ تر برطانوی سیاحوں کیلئے لگائی جارہی ہے، جن کی بڑی تعداد اس گاؤں کا رخ کرتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 12:14:43