پاکستان کے کھلاڑی حارث روف کے کورونا ٹیسٹ کا بھی نتیجہ آ گیا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کے کھلاڑی حارث روف کے کورونا ٹیسٹ کا بھی نتیجہ آ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان کے کھلاڑی حارث روف کے کورونا ٹیسٹ کا بھی نتیجہ آ گیا HarisRauf

لاہور قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی اسپیشلسٹ بولر حارث رئوف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔

حارث رؤف کورونا کا دوسرا ٹیسٹ منفی آنے پر انگلینڈ جانے کے اہل ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے حارث رؤف کی جگہ محمد عامر کو قومی ٹیم کے اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے۔ چیف سلیکٹر وہیڈکوچ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ اور ٹی 20میں محمدعامر کافی تجربہ رکھتے ہیں اورکپتان سے مشاورت کے بعد محمدعامر کو اسکواڈ کا حصہ بنارہے ہیں۔محمد عامر انگلینڈ پہنچ کر ٹیم کو جوائن کر چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ کے مشیر قومی سلامتی رابرٹ اوبرائن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاامریکہ کے مشیر قومی سلامتی رابرٹ اوبرائن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاامریکہ کے مشیر برائے قومی سلامتی رابرٹ اوبرائن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔امریکہ کے
مزید پڑھ »

کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ مناسک حج کا آغازکورونا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ مناسک حج کا آغازمکہ مکرمہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ مناسک حج کا آغاز ہو گیا۔ آج سے مناسکِ حج کا آغاز ہو گیا ہے جب کہ مسجد الحرام میں
مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کے 20 کھلاڑی شارٹ لسٹ کر لیے گئےانگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کے 20 کھلاڑی شارٹ لسٹ کر لیے گئےلاہور: (ویب ڈیسک) انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کے بیس کھلاڑی شارٹ لسٹ کر لیے گئے۔
مزید پڑھ »

PIA کے فضائی میزبانوں کیلئے پرواز سے پہلے الکوحل ڈوپ ٹیسٹ لازمی قرارPIA کے فضائی میزبانوں کیلئے پرواز سے پہلے الکوحل ڈوپ ٹیسٹ لازمی قرارپاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) نے فضائی میزبانوں کے لیے پرواز سے پہلے الکوحل ڈوپ ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا، ملکی و غیرملکی فلائٹ سے قبل عملے کو سانس کا معائنہ کروانا ضروری ہوگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 21:20:29