PIA کے فضائی میزبانوں کیلئے پرواز سے پہلے الکوحل ڈوپ ٹیسٹ لازمی قرار

پاکستان خبریں خبریں

PIA کے فضائی میزبانوں کیلئے پرواز سے پہلے الکوحل ڈوپ ٹیسٹ لازمی قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ملکی و غیرملکی فلائٹ سے قبل عملے کو سانس کا معائنہ کروانا ضروری ہوگا تفصیلات جانئے: DailyJang

نوٹیفیکیشن کے مطابق کیبن کریو کیلئے سانس کا معائنہ لازم قرار دیا گیا ہے، اندرون و بیرون ملک تمام پروازوں پر تعینات کیبن کریو کو جہاز میں سوار ہونے سے قبل سانس کا معائنہ کروانا ہوگا۔

زرائع کے مطابق ٹیسٹ کا مقصد کریومیں الکوحل اور نشہ آور اشیاء کے استعمال کی روک تھام ہے، کیبن کریو کے سانس کا معائنہ بریفنگ رومز میں ائیرلائن کے فلائٹ سرجنز اور میڈیکل آفیسر خود کریں گے۔واضح رہے اس قبل سول ایویشن اتھارٹی پائلٹس اور کاک پٹ عملے کے ٹیسٹ کررہی ہے ، اب پی ائی اے نے تمام پروازوں سے پہلے اپنے فضائی میزبانوں کے ٹیسٹ لازمی کرے گی۔

پی ائی اے انتظامیہ کے مطابق عالمی فلائٹ سیفٹی قواعد و ضوابط اور انٹرنیشنل سول ایویشن رولز کے تناظر میں پی ائی اے کی جانب سے یہ اقدام سامنے آیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کرونا سے متعلق عالمی اداروں کے اندازے دھرے کے دھرے رہ گئے، ظفر مرزاپاکستان میں کرونا سے متعلق عالمی اداروں کے اندازے دھرے کے دھرے رہ گئے، ظفر مرزاپاکستان میں کرونا سے متعلق عالمی اداروں کے اندازے دھرے کے دھرے رہ گئے، ظفر مرزا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پنجاب کے 200 سرکاری ہسپتالوں سے کوروناوائرس کے 76ہزاز 8سو82مریض مریض صحت یاب ہوکرگھروں کوجاچکے ہیںپنجاب کے 200 سرکاری ہسپتالوں سے کوروناوائرس کے 76ہزاز 8سو82مریض مریض صحت یاب ہوکرگھروں کوجاچکے ہیںپنجاب کے 200 سرکاری ہسپتالوں سے کوروناوائرس کے 76ہزاز 8سو82مریض مریض صحت یاب ہوکرگھروں کوجاچکے ہیں Punjab
مزید پڑھ »

بٹ کوئن کے ذریعے دنیا بھر سے مجرمانہ کارروائیوں سے اکٹھا ہونے والا پیسہ سب سے زیادہ کس ملک جاتا ہے؟ جان کر پاکستانیوں کی حیرت کی انتہا نہ رہےبٹ کوئن کے ذریعے دنیا بھر سے مجرمانہ کارروائیوں سے اکٹھا ہونے والا پیسہ سب سے زیادہ کس ملک جاتا ہے؟ جان کر پاکستانیوں کی حیرت کی انتہا نہ رہےہیلسنکی(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی یونین منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں اور جرائم پیشہ لوگوں کی مالی معاونت کے سراغ لگاتی اور ملک ملک سے حساب مانگتی اور ان پر پابندیاں
مزید پڑھ »

اسلام کو نہ ٹک ٹاک سے خطرہ ہے، نہ ہی کتابوں سے: فواد چوہدریاسلام کو نہ ٹک ٹاک سے خطرہ ہے، نہ ہی کتابوں سے: فواد چوہدریفواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہمیں فرقہ ورانہ بنیادوں پر تقسیم اور شدت پسندی سے خطرہ ہے۔ محلوں میں مقید حضرات ایسی آگ کو ہوا نہ دیں کہ خود جل جائیں۔
مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 6 لاکھ52 ہزار سے متجاوزدنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 6 لاکھ52 ہزار سے متجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 64لاکھ 21 ہزار 958تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ52ہزار 308 ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

100 سے زائد پاکستانیوں کو امریکا سے آج ڈی پورٹ کیا جائے گا100 سے زائد پاکستانیوں کو امریکا سے آج ڈی پورٹ کیا جائے گا100 سے زائد پاکستانیوں کو امریکا سے آج ڈی پورٹ کیا جائے گا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 23:37:21