عمران خان نے پاکستانی عوام کو نوید سنا دی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں جارہی ہے،جولائی 2020 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ نہ صرف ختم ہوا بلکہ 424 ملین ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ میں اضافی جمع ہوئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ ماشاء اللہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہوچکا ہے،جولائی2019 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 613 ملین ڈالرتھا جو کم ہو کر جون 2020 میں 100 ملین ڈالر رہ گیا تھا بلکہ جولائی 2020 میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 424ملین ڈالرز اضافی جمع ہوئے۔
پاکستان کی معیشت، ماشاءاللہ درست راہ پر گامزن ہے۔ جولائی 2019 میں 613 ملین ڈالرز اور جون 2020 میں 100 ملین ڈالرز کے خسارے کے بعد صورتحال سنبھل گئی ہے چنانچہ جولائی 2020 میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 424 ملین ڈالرز اضافی جمع ہوچکے ہیں۔وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ معیشت میں بہتری کی وجہ برآمدات میں مسلسل اضافہ ہے، جون 2020 کے مقابلے برآمدات میں 20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، بیرون ملک سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں بھی ریکارڈ اضافہ ہوا...
صورتحال میں یہ ٹھوس بہتری برآمدات جو جون 2020 کی نسبت 20% زیادہ رہیں، کی مسلسل بحالی اور ریکارڈ ترسیلاتِ زر کا نتیجہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیقایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق S&P Affirms BLongTerm Pakistan Rating Economy COVID19 Coronavirus pid_gov a_hafeezshaikh MoIB_Official StandardAndPoors Business SPGlobalRatings SPGlobal ImranKhanPTI Asad_Umar
مزید پڑھ »
'نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ سے رابطہ اور طبی رپورٹس کی انکوائری درست فیصلے ہیں'اسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ سے رابطہ اور طبی رپورٹس کی انکوائری درست فیصلے ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی معیشت درست راہ پر گامزن ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوجولائی 2020 میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 424 ملین ڈالرز اضافی (سرپلس) جمع ہوچکے ہیں، وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »