پاکستان کی معیشت درست راہ پر گامزن ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کی معیشت درست راہ پر گامزن ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

جولائی 2020 میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 424 ملین ڈالرز اضافی (سرپلس) جمع ہوچکے ہیں، وزیراعظم عمران خان

راہ پر گامزن ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کی معیشت، ماشاءاللہ درست راہ پر گامزن ہے، جولائی 2019 میں 613 ملین ڈالرز اور جون 2020 میں 100 ملین ڈالرز کے خسارے کے بعد صورتحال سنبھل گئی ہے لہذا جولائی 2020 میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 424 ملین ڈالرز اضافی جمع ہوچکے ہیں۔ MashaAllah Pakistan's economy is on the right track. After current account balance posted deficit of $613 mn in July 2019 & a deficit of $100 mn in June 2020, in July 2020 current account balance swung upwards to a surplus of $424 mn.وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کی برآمدات جون 2020 کی نسبت 20 فیصد بڑھ گئی ہیں جب کہ بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر بھی ریکارڈ سطح پر آگئی ہیں۔

This strong turnaround is a result of continuing recovery in exports, which rose 20 % compared to June 2020, & record remittances.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق - ایکسپریس اردوایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق - ایکسپریس اردوکورونا پر قابو پاتے ہی پاکستانی معیشت میں بہتری آئے گی، اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز
مزید پڑھ »

ایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیقایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیقایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق S&P Affirms BLongTerm Pakistan Rating Economy COVID19 Coronavirus pid_gov a_hafeezshaikh MoIB_Official StandardAndPoors Business SPGlobalRatings SPGlobal ImranKhanPTI Asad_Umar
مزید پڑھ »

پاکستان کی طرف سے زیادہ درآمد کے باعث گندم کی عالمی تجارت میں تیزی آ گئیپاکستان کی طرف سے زیادہ درآمد کے باعث گندم کی عالمی تجارت میں تیزی آ گئیلاہور(کامرس رپورٹر)پاکستان کی طرف سے زیادہ درآمد کے باعث گندم کی عالمی تجارت میں تیزی آ گئی ہے .پاکستان اس سیزن میں 10 لاکھ میٹرک ٹن تک گندم درآمد کر سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی طرف سے زیادہ درآمد کے باعث گندم کی عالمی تجارت میں تیزی آ گئیپاکستان کی طرف سے زیادہ درآمد کے باعث گندم کی عالمی تجارت میں تیزی آ گئیلاہور(کامرس رپورٹر)پاکستان کی طرف سے زیادہ درآمد کے باعث گندم کی عالمی تجارت میں تیزی آ
مزید پڑھ »

وزارت صحت کی ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافے کی اجازت - Pakistan - Dawn Newsوزارت صحت کی ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزارت صحت کی ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 01:35:20