پاکستانی سفارت کار نجی دورے پر سفر کررہے تھے، ترجمان دفترخارجہ
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی سفارت کار نجی دورے پرسفر کررہے تھے۔ یہ معاملہ وزارت خارجہ کی جانب سے تحقیقات کے مراحل میں ہے۔
گزشتہ روز ترکمانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا تھا۔ اس حوالے سے سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفیر کے کے احسن وگن نجی دورے پر امریکا کے لاس اینجلس ایئرپورٹ پہنچے تھے۔ پاکستانی سفیر کے پاس امریکی ویزا اور قانونی دستاویزات موجود تھیں۔ امریکی امیگریشن حکام نے پاکستانی سفارت کار کو امریکا میں داخلے سے روکا۔Mar 09, 2025 11:30 PMمصطفیٰ عامر قتل کیس، ملزم ارمغان کے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات، اعتراف جرم بھی کرلیاپیٹرول کی قیمت میں 15 روپے تک بڑی کمی کا امکانبین الاقوامی عدالت کے وارنٹ پر فلپائن کے سابق صدر کی گرفتاریپاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی اور آبادی میں اضافے جیسے چیلنجز کا سامنا ہے،وزیر خزانہایلون مسک نے امریکی سینیٹر مارک کیلی کو ’غدار‘ قرار دے دیاخبروں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امیدوار کا ملازمت سے انکار، انٹرویو لینے والے نے غصے میں کیبورڈ توڑ دیاپوسٹ لنکڈاِن پر وائرل ہو گئی ہے جس پر صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کو بڑا دھچکا، فخر زمان بھی انجرڈاوپنر کی انجری سے متعلق بورڈ کا تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا
مزید پڑھ »
اسرائیل کی طرف سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی روکنے پر حماس کا سخت ردعملحزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کی تدفین آج بیروت میں ہوگی اور مختلف ممالک سے لوگ لبنان پہنچ رہے ہیں
مزید پڑھ »
وزیرخزانہ کا تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کے حوالے سے بیان سامنے آگیابجٹ سےپہلے ہی کاروباری حضرات سے ملاقاتیں شروع کردیں، بجٹ میں تنخواہ دارطبقے پر بوجھ کم کرنے کا سوچیں گے، محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »
گورنرسندھ کو عہدے سے ہٹائے جانے کی خبریں؛ خالد مقبول صدیقی کا بیان سامنے آگیاکامران ٹیسوری گورنر سندھ رہیں گے، شرپسند عناصر کی ایم کیو ایم میں کوئی گنجائش نہیں ہے، چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان
مزید پڑھ »
گازہ سے رہی ہوئی تھائی مزدوریوں کا وطن واپسیایک تھائی فارم ورکر جو ایک سال سے زائد عرصہ سے گزہ میں قید رہا تھا، سنیے کیسے اس نے اپنے ہم وطنوں کے ساتھ وطن واپسی پر خوشی کا اظہار کیا
مزید پڑھ »