پاکستان میں کورونا کے پہلے صحتیاب مریض نے پلازمہ عطیہ کردیا pid_gov CoronaVirusPakistan
کورونا کے پہلے صحتیاب مریض یحیٰ جعفری نے پلازمہ عطیہ کردیا۔ماہر امراض خون ڈاکٹر ثاقب انصاری کے ہمراہ پریس کانفرنس میں یحیٰ جعفری کا کہنا تھا کہ یہ وائرس کچھ ہی عرصے میں تاریخ بن جائے گا،لیکن ہماری کوشش یاد رکھے جائے گی،ہاتھ دھوئیں گھروں سے باہر نہ نکلیں،اللہ سے امید ہےہم پاکستانی کامیاب ہوں گے۔ دوسری جانب ماہر امراض خون ڈاکٹر ثاقب انصاری کا کہنا تھا کہ کورونا سے متاثرہ مریض حکومت کی اجازت کے منتظر ہیں، کورونا سے صحت یاب ہونے والے نوجوان مریض جن کی عمریں 18 سے 50 سال درمیان ہیں وہ اپنا پلازمہ...
مریضوں کی زندگیاں بچا سکتے ہیں۔یحیٰ جعفری صحت یاب ہوکر ہمارے درمیان موجود ہیں ،اگر حکومت اجازت دے تو ہمارے پاس تمام مشینری اورورک فورس موجود ہے ۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل ماہر امراض خون ڈاکٹرطاہرشمسی نے تجویز دی تھی کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے پیسیو امیونائزیشن کرائی جائے۔وائرس سے بچنے کے لیے پیسیو امیونائزیشن کا طریقہ 100 سال سے رائج ہے، اگر حکومت ہدایت دیتی ہے تو پلازما اکھٹا کرنے اور تیاریوں میں 2 ہفتے لگیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ پلازما اکھٹا ہونے لگے گا تو کورونا وائرس سے شدید متاثرہ مریضوں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں پھیلے کورونا اور پاکستان میں موجود کورونا کے مختلف ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار کورونا وائرس کی جینوم سیکوینسنگ رپورٹ تیار، مرض کے علاج اور ویکسین کی تیاری میں مدد ملے گی
مزید پڑھ »
ترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی طرح برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی کورونا وائرس نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا ہے، متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 2042، پنجاب میں تعداد 700 سے زیادہ - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور متاثرین کی مجموعی تعداد 2042 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اب تک 26 لوگ اس وبا میں ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کی تشخیص، علاج اور ویکیسن کی تیاری میں اہم پیش رفتواضح رہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی لیب ملک کی اولین لیب ہے جہاں کرونا وائرس کےلیے پی سی آر ٹیسٹ متعارف کرایا گیا، ڈاؤ یونیورسٹی کی جدید آلات سے آراستہ بی ایس ایل تھری وائرولوجی لیب کو استعمال کرتے ہوئے وائرس کے نمونے اس کا آر این اے علیحدہ کیا گیا اور پی سی آر کے ذریعے وائرس کی موجودگی کا پتہ چلایا گیا۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 2039 ہوگئی
مزید پڑھ »