پاکستان نے نئے بھارتی بری فوج کے سربراہ کے بیان کو مسترد کردیا pid_gov MoIB_Official
لائن پر آزادجمو ں وکشمیر کے اندرپیشگی فضائی حملوں کے غیرذمہ دارانہ بیان کو مسترد کردیاہے۔دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہاکہ پاکستان بھارت کے سیاسی اورعسکری رہنمائوں کی طرف سے کنٹرول لائن کی صورتحال سے متعلق حقائق توڑ مروڑ کرپیش کرنے کے رجحان کی مذمت کرتا ہے جودنیا کوگمراہ کرنے اور کسی جعلی فلیگ آپریشن کی کوششوں کاحصہ ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی علاقے کے اندریاآزادجموں وکشمیر میں بھارت کی کسی بھی جارحانہ کارروائی کاجواب دینے کے لئے پاکستان کے عزم اورتیاری پرکوئی شک نہیں ہوناچاہیے۔ترجمان نے...
بھارت کی اشتعال انگیزیوں کے باوجودپاکستان خطے میں اوردنیا کے دوسرے حصوں میں امن سلامتی اوراستحکام کے لئے اپناکرداراداکرتارہے گا۔انہوں نے کشمیری عوام کے ساتھ پاکستان کی غیرمتزلزل حمایت اور یکجہتی کے عزم کا اعادہ کیا جہاں مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کے غیرانسانی محاصرے کو 150روزہوگئے ہیں۔عائشہ فاروقی نے کہاکہ پاکستان تمام عالمی فورموں پر کشمیریوں کی حالت زارکے بارے میں آواز بلند کرتارہے گا۔انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیرمیں صورتحال معمول پرآنے کے بھارتی دعوئوں میں کوئی حقیقت نہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اوربھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پر قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اوربھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پر قیدیوں کی
مزید پڑھ »
اقرا عزیز اور یاسرحسین نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیااقرا عزیز اور یاسرحسین نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا Pakistan Actor Marriage YasirHussain IqraAziz MoIB_Official BeautifulCouple NewJourneyOfLife
مزید پڑھ »
اقرا عزیز اور یاسرحسین نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیااقرا عزیز اور یاسرحسین نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا Read News Pakistan Actor Marriage YasirHussain IqraAziz MoIB_Official BeautifulCouple NewJourneyOfLife
مزید پڑھ »
نئے سال کے پہلے روز پاکستان میں 16 ہزار سے زائد بچوں کی پیدائش متوقعنئے سال کے پہلے روز پاکستان میں 16 ہزار سے زائد بچوں کی پیدائش متوقع Pakistan NewYear2020 NewBornBabies Born UN UNICEF pid_gov MoIB_Official UNICEF UN
مزید پڑھ »
نئے سال کے موقع پر گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے مداحوں کیلئے اہم پیغام جاری کردیا12:42 PM, 1 Jan, 2020, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور:معروف دلکش گلوکارہ آئمہ بیگ نے امید ظاہر
مزید پڑھ »