پاکستان میں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے اثرات کی تصویری جھلک - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے اثرات کی تصویری جھلک - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

ملک میں کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے مختلف پابندیاں اور جزوی لاک ڈاؤن میں بھی 30 اپریل تک توسیع کی جاچکی ہے۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ہے جس کے باعث یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدوروں کو پریشانی کا سامنا ہے

دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو متاثر و ہلاک کرنے والے مہلک نوول کورونا وائرس کا پاکستان میں بھی پھیلاؤ بڑھ رہا ہے اور دن بدن نئے کیسز اور اموات سامنے آرہی ہیں۔

آج آنے والے نئے کیسز کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 7 ہزار 236 ہوگئی جبکہ اموات 136 تک پہنچ گئی۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے مختلف پابندیاں اور جزوی لاک ڈاؤن میں بھی 30 اپریل تک توسیع کی جاچکی ہے۔ایبٹ آباد کے ہیلتھ ورکرز کورونا سے متاثر ہونے والے شخص کی میت آئسولیشن وارڈ سے لے جارہے ہیں — فوٹو: رائٹرزخواتین وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کیے جانے والے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے سلسلے میں رقم حاصل کرنے کے لیے انتظار کررہی ہیں — فوٹو: اے پیاسلام آباد میں نوجوان لاک ڈاؤن کے دوران سڑک پر کرکٹ کھیل رہے ہیں — فوٹو: اے ایف...

کراچی میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ہے جس کے باعث یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدوروں کو پریشانی کا سامنا ہے — فوٹو: رائٹرز حیدرآباد میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے نوجوانوں کے خلاف پولیس کاروائی کرتی نظر آرہی ہے — فوٹو: اے پی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں مزید اضافہ، امریکہ میں حالات خرابپاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں مزید اضافہ، امریکہ میں حالات خراباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے اور پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 272 کیسز سامنے آ ئے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو جسم میں پھیلنے سے روکنے میں موثر دوا دریافت - Health - Dawn Newsکورونا وائرس کو جسم میں پھیلنے سے روکنے میں موثر دوا دریافت - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 6240 سے بڑھ گئے، وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق یہ غلط فہمی ہے کہ پاکستان میں وائرس کا اثر دنیا کے مقابلے میں کم ہے - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 6240 سے بڑھ گئے، وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق یہ غلط فہمی ہے کہ پاکستان میں وائرس کا اثر دنیا کے مقابلے میں کم ہے - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 6246 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 114 افراد اس وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں۔ وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ یہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ پاکستان میں وائرس کا اثر دنیا سے کم ہے تو یہ تاثر غلط ہے۔
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 17 اموات، متاثرین 7000 سے متجاوز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کیا کراچی میں پراسرار اموات کورونا وائرس کی وجہ سے ہیں؟ - Pakistan - Dawn Newsکیا کراچی میں پراسرار اموات کورونا وائرس کی وجہ سے ہیں؟ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 22:22:00