پاکستان میں مہنگائی نے آپ کے گروسری بل میں کتنا اضافہ کیا؟ - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں مہنگائی نے آپ کے گروسری بل میں کتنا اضافہ کیا؟ - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

گروسری بل کیلکولیٹر! پاکستان میں اگر آپ نے سبزی، گوشت اور دیگر سودا سلف خریدنے پر گذشتہ سال چھ ہزار روپے کے قریب ادا کیے تھے تو اس سال یہ رقم آٹھ ہزار روپے سے زیادہ بن سکتی ہے۔۔۔

بی بی سی کی وژوئل جرنلزم ٹیمپاکستان میں اکثر لوگ اپنے گروسری بل کا گذشتہ سال سے موازنہ کر کے اس پریشانی میں مبتلا ہیں کہ آخر اتنی ہی مقدار میں اتنی چیزیں اس قدر زیادہ قیمت پر کیوں خریدنی پڑ رہی ہیں۔

ملک میں اپریل کے دوران افراط زر کی شرح 36.4 فیصد تک جا پہنچی جو کہ 2022 میں ڈیفالٹ اور معاشی بحران سے متاثرہ سری لنکا سے بھی زیادہ بتائی گئی ہے۔ مثلاً ملک میں 20 کلو آٹے کا تھیلا، جو مئی 2022 میں 967 روپے کا تھا، اب قیمت میں 177 فیصد اضافے کے بعد 2683 روپے کا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں سوشل میڈیا کی بندش کے باوجود مظاہرے کیوں نہ تھم سکے؟ - BBC News اردوپاکستان میں سوشل میڈیا کی بندش کے باوجود مظاہرے کیوں نہ تھم سکے؟ - BBC News اردوپاکستان میں عمران خان کے حامیوں اور ملک کی اسٹیبلشمنٹ کے درمیان لڑائی دو محاذوں پر جاری رہی: سڑکوں اور سوشل میڈیا پر۔ اور ایک میدان جنگ میں سابق وزیر اعظم کا پلڑا بھاری رہا۔ بی بی سی کو معلوم ہوا ہے کہ پُرتشدد مظاہروں اور سوشل میڈیا کی بندش کے دوران ملک میں وی پی این سروسز کی مانگ میں 1300 فیصد اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »

رضوان اور بابر نے اسٹینڈرڈ ہائی کردیا، ہم سب کی کوشش ہے انکی طرح کھیلیں: فخررضوان اور بابر نے اسٹینڈرڈ ہائی کردیا، ہم سب کی کوشش ہے انکی طرح کھیلیں: فخرکرکٹ ایسی گیم ہے جس میں آپ پیشگوئی نہیں کرسکتے، کپتان بابر اعظم کے بارے میں یہ کہہ سکتے کہ دس میں سے پانچ میچوں میں بڑا سکور کرے گا: فخر زمان
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں شمولیت سے انکار کیا تو نیب کا کیس بنا دیا گیا، مصطفیٰ کمالپی ٹی آئی میں شمولیت سے انکار کیا تو نیب کا کیس بنا دیا گیا، مصطفیٰ کمالمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں شامل ہونے سے انکار کیا تو نیب کا کیس بنا دیا گیا۔
مزید پڑھ »

کور کمانڈر کا ریڈیو پاکستان پشاور کی سوختہ عمارت کا دورہکور کمانڈر کا ریڈیو پاکستان پشاور کی سوختہ عمارت کا دورہکور کمانڈر پشاور نے ریڈیو پاکستان کی سوختہ عمارت کا دورہ کیا، کور کمانڈر کو عمارت میں ہونے والے شرپسندی کے واقعے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 12:04:49