پاکستان کو برسبین ٹیسٹ میں اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے 276 رنز درکار TheRealPCB PAKvsAUS BrisbaneTest Defeat Innings Sports Cricket
کو اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے 276 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی 7 وکٹیں باقی ہیں، ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلوی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 340 رنز کی برتری کے ساتھ 580 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، مارنس لابوشین نے 185 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، یاسر شاہ نے 4 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، پاکستان کی 64 رنز پر 3 وکٹیں گر گئیں، شان مسعود 27 اور بابر اعظم 20 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ ہیں، مچل سٹارک نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ ہفتہ کو برسبین کرکٹ گرائونڈ میں ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے 312 رنز ایک کھلاڑی آئوٹ پر اننگز دوبارہ شروع کی...
پر کیچ آئوٹ ہوگئے، تراوس ہیڈ کو بھی حارث سہیل نے 24 کے انفرادی سکور پر رضوان کے ہاتھوں کیچ آئوٹ کرایا، کپتان ٹم پائن 7 رنز بناکر شاہین شاہ کا نشانہ بنے، مارنس لابوشین نے کیریئر بیسٹ اننگز کھیلی اور 185 رنز بنانے کے بعد شاہین شاہ کی گیند پر کیچ آئوٹ ہوگئے، مچل سٹارک 5 ، پیٹ کمنز 7 اور جوش ہیزلووڈ 5 رنز بناکر آئوٹ ہوگئے، نیتھن لائن 13 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ رہے، اس طرح آسٹریلوی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 340 رنز کی برتری کے ساتھ 580 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، یاسر شاہ نے 4 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا،حارث سہیل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برسبین ٹیسٹ: کینگروز کی پاکستان کے خلاف عمدہ بیٹنگ جاری | Abb Takk News
مزید پڑھ »
برسبین ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کو مشکلات کا سامنابرسبین ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کو مشکلات کا سامنا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پاک آسٹریلیا برسبین ٹیسٹ: پاکستان نے 3 وکٹوں پر 64 رنز بنا لیےپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری برسبین ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہو گیا، پاکستان نے 3 وکٹوں پر 64 رنز بنا لیے۔
مزید پڑھ »
برسبین ٹیسٹ: پاکستان پر اننگ کی شکست کے بادل منڈلانے لگےپاکستانی ٹیم پر شکست کے بادل منڈلانے لگے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
برسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کا پہلی اننگ میں شاندار آغازبرسبین: آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں کھیل کے دوسرے دن کے اختتام تک ایک وکٹ کے نقصان پر 312 رنز بنائے لیے ہیں۔ جس کے بعد پاکستان پر 72 رنز کی برتری
مزید پڑھ »
برسبین ٹیسٹ: پہلی اننگز میں آسٹریلیا کے 500 رنز مکملبرسبین ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل جاری ہے جہاں آسٹریلیا کی اس میچ پر گرفت مضبوط ہوتی جا رہی ہے۔ ڈیوڈ وارنر 154 رنز بنا کر نسیم شاہ کی گیند پر آؤٹ ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »