پاکستان اورانگلینڈ کا دوسرا ٹیسٹ کل سے ساؤتھمپٹن میں شروع ہوگا - Sports - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اورانگلینڈ کا دوسرا ٹیسٹ کل سے ساؤتھمپٹن میں شروع ہوگا - Sports - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں کیا کیا تبدیلیاں متوقع ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvENG PakVsEng

ساؤتھمپٹن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے ساؤتھمپٹن میں شروع ہوگا، شاداب خان کی جگہ فواد عالم کو پاکستان کی فائنل الیون میں شامل کئے جانے کا امکان ہے جبکہ میچ کے دوران بارش رنگ میں بھنگ ڈال سکتی ہے۔

انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، گرین کیپس سیریز برابر کرنے کیلئے پرعزم ہے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔ پاکستان ٹیم پہلی بار ساؤتھمپٹن میں ٹیسٹ میچ کھیلے گی، قومی ٹیم دوسرے ٹیسٹ کی تیاریوں کو آج حتمی شکل دے گی جبکہ فائنل الیون میں ایک تبدیلی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق شاداب خان کی جگہ فواد عالم کو شامل کیا جاسکتا ہے، پاکستان کے پاس سیریز میں کم بیک کرنے کا موقع ہے لیکن موسم اس میں رکاوٹ ڈال سکتا ہے۔

میچ کے دوران چار روز بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، انگلینڈ کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرے ٹیسٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ساؤتھمپٹن پہنچ گئی - Sports - Aaj.tvدوسرے ٹیسٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ساؤتھمپٹن پہنچ گئی - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: دوسرے ٹیسٹ کےآغاز سے قبل ہی بُری خبرآگئی - Sports - Aaj.tvپاکستان بمقابلہ انگلینڈ: دوسرے ٹیسٹ کےآغاز سے قبل ہی بُری خبرآگئی - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کا عرس کل سے شروع ہوگا - ایکسپریس اردوحضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کا عرس کل سے شروع ہوگا - ایکسپریس اردوجمعرات تک ہونے والی تقریب میں لنگر تقسیم اور مزار کے غسل سمیت محفل سماع بھی ہوگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 23:43:28