پاکستان وینٹی لیٹر بنانے والے چند ممالک میں شامل ہے، گورنر پنجاب

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان وینٹی لیٹر بنانے والے چند ممالک میں شامل ہے، گورنر پنجاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان وینٹی لیٹر بنانے والے چند ممالک میں شامل ہے، گورنر پنجاب تفصيلات جانئے: DailyJang

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ پاکستان وینٹی لیٹر جیسی حساس مشینری بنانے والے چند ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔

ان خیالات کا اظہار انھوں نے اسلام آباد میں پاکستان میں بنائے گئے وینٹی لیٹر کی تعارفی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ایس وی 100 وینٹی لیٹرز کی تخلیق انتہائی خوشی کا مقام ہے۔انھوں نے کہا کہ وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور این آر ٹی سی نے وینٹی لیٹر بنا کر سہولت فراہم کی ہے۔

گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستان ان چند مماک میں سے ہے جو وینٹی لیٹر جیسی حساس مشینری بنانے کا اہل ہے۔گورنر پنجاب نے کہا کہ پاکستانی قوم نے زلزلے، سیلاب، دہشتگردی اور کورونا کا بہتر انداز میں مقابلہ کیا۔چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ دنیا کورونا سے خوفزدہ تھی اور ہمارے لوگ اس مرض کو ماننے سے ہی انکاری تھے۔

ملک میں توانائی کی قلت کا ذکر کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ پنجاب بھر کی جامعات کو سولر انرجی پر منتقل ہونے کا کہا ہے۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیٹر باکس سے ملنے والی گاندھی کی عینک چھ منٹ میں نیلام - BBC News اردولیٹر باکس سے ملنے والی گاندھی کی عینک چھ منٹ میں نیلام - BBC News اردوبرطانیہ کے شہر برسٹل کی ایک نیلامی ایجنسی نے انڈیا کے بانی مہاتما گاندھی کی عینک کو دو لاکھ 60 ہزار پاؤنڈ یعنی لگ بھگ ڈھائی کروڑ انڈین روپے میں نیلام کیا ہے۔ اسے امریکہ کے ایک کلکٹر یعنی نوادرات جمع کرنے کے شوقین نے خریدا ہے۔
مزید پڑھ »

عوام کی بہتری کیلئے پنجاب پولیس کے پالیسی اقدامات حوصلہ افزا ہیں: فیاض الحسن چوہانعوام کی بہتری کیلئے پنجاب پولیس کے پالیسی اقدامات حوصلہ افزا ہیں: فیاض الحسن چوہانعوام کی بہتری کیلئے پنجاب پولیس کے پالیسی اقدامات حوصلہ افزا ہیں: فیاض الحسن چوہان Lahore Fayazchohanpti Punjab Police Policy Measures Betterment People Encouraging GOPunjabPK
مزید پڑھ »

لاہور پنجاب میں ہی نہیں پاکستان کا دل ہے شہر کے معاملات کو دیکھنے کیلئے خود نکلوں گا وزیراعلیٰ پنجابلاہور پنجاب میں ہی نہیں پاکستان کا دل ہے شہر کے معاملات کو دیکھنے کیلئے خود نکلوں گا وزیراعلیٰ پنجابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ لاہور پنجاب میں ہی نہیں پاکستان کا دل ہے ،لاہورکوپاکستان کامثالی شہر ہونا چاہئے ،اس کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 12:58:57