پاکستان ون چائنہ پالیسی پر چین کے مؤقف کی حمایت کرتا ہے، شاہ محمود

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان ون چائنہ پالیسی پر چین کے مؤقف کی حمایت کرتا ہے، شاہ محمود
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان ون چائنہ پالیسی پر چین کے مؤقف کی حمایت کرتا ہے، شاہ محمود ARYNewsUrdu

ان خیالات کا اظہار وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران کیا، گفتگو کے دوران دونوں رہنماوں نے دوطرفہ، علاقائی و اہم عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان اور چین کے مابین دوطرفہ تعلقات مثالی نوعیت کے ہیں۔

انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم سے چینی ہم منصب کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت جارحانہ عزائم کی پیروی میں خطے کے امن کو داؤ پر لگا رہا ہے، بھارت داخلی ناکامیاں چھپانے کےلیے ایل او سی پر کشیدگی بڑھا رہا ہے اور اقوام متحدہ اور عالمی قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے۔ اس دوران شاہ محمود قریشی نے پاک چین افغان سہ ملکی وزرائے خارجہ مذاکرات کے جلد انعقاد کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبوں کی تکمیل سے روابط کو فروغ ملے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے پھیلاؤ پر امریکی صدر ٹرمپ پھر چین پر برہمکورونا کے پھیلاؤ پر امریکی صدر ٹرمپ پھر چین پر برہمڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں جب جب کورونا سے یہ سب کچھ ہوتے دیکھتا ہوں تو مجھے چین پر شدید غصہ آتا ہے۔
مزید پڑھ »

چین لداخ میں بھارتی ناجائز قبضے کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا، صدر آزاد کشمیرچین لداخ میں بھارتی ناجائز قبضے کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا، صدر آزاد کشمیرمظفر آباد: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ لداخ تنازع پر چین کا موقف درست ہے، وہ بھارتی ناجائز قبضے کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا۔
مزید پڑھ »

چین : سیلاب کی تباہ کاریاں، سیکڑوں عمارتیں بہہ گئیںچین : سیلاب کی تباہ کاریاں، سیکڑوں عمارتیں بہہ گئیںچین میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، سیلابی ریلوں میں سیکڑوں
مزید پڑھ »

بھارت غیر مناسب طور پر چینی کمپنیوں کی سرگرمیاں روک رہا ہے: چینبھارت غیر مناسب طور پر چینی کمپنیوں کی سرگرمیاں روک رہا ہے: چینبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ لداخ کی سرحد پر کشیدگی اور گزشتہ ماہ دونوں افواج کے مابین خونی تصادم کے بعد بھارت غیر مناسب طور پر چینی کمپنیوں کی سرگرمیاں روک رہا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت غیر مناسب طور پر چینی کمپنیوں کی سرگرمیاں روک رہا ہے: چینبھارت غیر مناسب طور پر چینی کمپنیوں کی سرگرمیاں روک رہا ہے: چینبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ لداخ کی سرحد پر کشیدگی اور گزشتہ ماہ دونوں افواج کے مابین خونی تصادم کے بعد بھارت غیر مناسب طور پر چینی کمپنیوں کی سرگرمیاں روک رہا ہے۔
مزید پڑھ »

چین لداخ میں بھارتی ناجائز قبضے کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا صدر آزاد کشمیرچین لداخ میں بھارتی ناجائز قبضے کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا صدر آزاد کشمیرچین لداخ میں بھارتی ناجائز قبضے کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا، صدر آزاد کشمیر President AzadKashmir Masood__Khan China Will Not Recognise Indian Illegal Occupation Ladakh MFA_China ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 07:23:34