گولڑہ شریف(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نور
الحق قادری نے کہا ہے کہ پاکستان کا وجود اولیاکرام کے فیضان سے ہے، وزیراعظم کے ہوتے پاکستان کو کوئی نظریاتی اساس سے نہیں ہٹاسکتا، ہمارا اور تمام مسلمانوں کا دو ٹوک اعلان ہے کہ ختم نبوتﷺکامنکرکل بھی کافرتھااورآج بھی کافر ہے۔گولڑہ شریف میں ختم نبوت ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے
ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ دنیا کا کوئی بھی نظام منکر کو مسلمان قرار نہیں دے سکتا البتہ جو شخص رسالت پر ایمان لایا اسے بغیر تحقیق کے مرتد قرار نہیں دیا جاسکتا۔ حضوراکرمﷺکے نام پرقربان ہونا ہی آب حیات ہے، جو رسالت کا غلام ہوا اسے بغیر کسی تحقیق کے مرتد قرار نہیں دیا جاسکتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی وزیرعلی زیدی کا حج اور عمرے کے لیے بحری جہاز چلانے کا عندیہوفاقی وزیرعلی زیدی کا حج اور عمرے کے لیے بحری جہاز چلانے کا عندیہ pid_gov MoIB_Official AliHZaidiPTI Hajj Umrah PTIofficial Ships
مزید پڑھ »
سترہ ماہ میں بہت سازشیں کی گئیں، وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوےسترہ ماہ میں بہت سازشیں کی گئیں، وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے PTIGovernment PMImranKhan Pakistan Corruption SheikhRasheed PMLN PPP ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MediaCellPPP pmln_org Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
لوگوں کی گرفتاری و رہائی پر عمران خان اور کابینہ کو تشویش ہے اور۔۔۔ وفاقی ...' لوگوں کی گرفتاری و رہائی پر عمران خان اور کابینہ کو تشویش ہے اور۔۔۔ ' وفاقی وزیر نے بتا دیا
مزید پڑھ »
علی زیدی کا حج اور عمرے کے لیے بحری جہاز چلانے کا عندیہعلی زیدی کا حج اور عمرے کے لیے بحری جہاز چلانے کا عندیہ AliHZaidiPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »
وفاقی وزیرعلی زیدی کا حج اور عمرے کے لیے بحری جہاز چلانے کا عندیہوفاقی وزیرعلی زیدی کا حج اور عمرے کے لیے بحری جہاز چلانے کا عندیہ pid_gov MoIB_Official AliHZaidiPTI Hajj Umrah PTIofficial Ships
مزید پڑھ »