پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل 16 جولائی سے گال میں شروع ہوگا ، کمنٹری کون کرے گا؟ تفصیلات:
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا کی کمنٹری میں واپسی ہوئی ہے، وہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کمنٹری کریں گے، جس کا اعلان انہوں نے کچھ روز قبل اپنی ٹوئٹ کے ذریعے بھی کیا تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رمیز راجا نے کمنٹری میں واپسی کا اعلان کیا۔ واضح رہے کہ ، اس کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم کا 24- 2023انٹرنیشنل سیزن بھی شروع ہوجائے گا جو خاصا مصروف اور چیلنجنگ ہے۔اس سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ چوبیس جولائی سے کولمبو میں کھیلا جائے گا۔
اس انٹرنیشنل سیزن میں پاکستانی ٹیم کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے میچوں کے علاوہ ایشیاکپ، کرکٹ ورلڈ کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھی حصہ لینا ہے۔ تینوں فارمیٹ میں مسلسل کرکٹ کے پیش نظر بابراعظم اور ان کی ٹیم گال ٹیسٹ میں ایک اچھے آغاز کی توقع رکھے ہوئے ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سری لنکا کا پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، کونسےکھلاڑی شامل ہیں؟پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 16 جولائی بروز اتوار سے سری لنکا کے گال اسٹیڈیم میں شروع گا
مزید پڑھ »
ورلڈکپ میں اہم کام 11 کھلاڑیوں کا انتخاب ہے جو کنڈیشن کو دیکھ کر کرنا ہوگا: مصباحسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز پاکستانی اسپنرز کیلئے چیلنج ہوگی، سیریز میں اسپنرز کا رول بڑا اہم ہوگا: سابق کپتان
مزید پڑھ »
سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوسری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »
تیاری مکمل، سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کیلئے پرعزم ہیں: حسن علی(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے کہا ہے کہ دو روزہ وارم اپ میچ کے دوران اچھی تیاری کا موقع ملا ہے، پوری ٹیم سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کیلئے پرعزم ہے۔
مزید پڑھ »