پاکستان میں یوٹیوب کی ممکنہ بندش کے حوالے سے حکومتی مؤقف سامنے آگیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu YouTubeban
ڈاکٹر ارسلان خالد کا کہنا تھا کہ ’سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ڈیجیٹل میڈیا ریگولیشن کو مزید بہتر بنایا جائے گا، دی پریوینشن آف سائبر کرائم ایکٹ کے حوالے سے پہلے ہی ٹیکنالوجی کمپنیوں سے مذاکرات ہوچکے ہیں‘۔ وزیر اعظم کے فوکل پرسن نے مزید واضح کیا کہ پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
YouTube ban in 2012 proved disastrous for industry & is partly responsible for why we dont have local offices of Google, Facebook, Twitter etc. SC point was abt regulation.With rules under PECA already being discussed with tech companies, there is NO question about Youtube Ban.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گندم کی قیمتوں میں اضافہ، کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہکراچی : شہر قائد میں ایک مرتبہ پھر آٹا مہنگا کردیا گیا، فلورملز مالکان کا کہنا ہے گندم کے نرخوں میں اضافے کے باعث آٹے کی قیمت اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں مزید 305 افراد میں کورونا کی تصدیق،تعداد 266,096ہوگئی - Aaj.tv
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 ماہ میں کم ترین سطح پر آگئیپاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 ماہ میں کم ترین سطح پر آگئی Pakistan PakistanFightsCorona CoronavirusPandamec COVID19 DeadlyVirus CoronaCrisis Healthy Asad_Umar MoIB_Official ImranKhanPTI WHO Dr_YasminRashid AzraPechuho
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کاعندیہ دے دیاسپریم کورٹ نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پرقابل اعتراض مواد کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
'سعودی عرب میں پاکستان ہاؤس کی عمارات کیلئے اراضی حاصل کی جارہی ہے' - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »