پاکستان کا او آئی سی کے مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل بارے بیان کا خیر مقدم

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کا او آئی سی کے مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل بارے بیان کا خیر مقدم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کیلئے بھارت کی حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے نئے ڈومیسائل قانون کے غیر قانونی اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے یکسر مسترد کر دیا گیا ہے۔

دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ یہ نو آبادیاتی اقدام ہے جو اسلامی تعاون تنظیم، اقوام متحدہ کی قراردادوں، جنیوا کنونشن، عالمی اور انسانی حقوق کے قوانین کے منافی ہے۔

اسلامی تعاون تنظیم کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے عائشہ فاروقی نے کہا کہ بھارت گزشتہ پانچ اگست سے مقبوضہ کشمیر میں بدترین سیاسی، اقتصادی اور مواصلاتی بندش کے ذریعے کشمیری مسلمانوں پرمنظم مظالم ڈھانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس سے پہلے اسلامی تعاون تنظیم نے کہا تھا کہ یہ غیر قانونی اور غیر انسانی اقدام کشمیر کے لوگوں کے جذبے کو ماند نہیں کر سکتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق کا عید الفطر کی تعطیلات کے دران ملک بھر میں کرفیو لگانے کا اعلانعراق کا عید الفطر کی تعطیلات کے دران ملک بھر میں کرفیو لگانے کا اعلانعراق کی حکومت نے کرونا وائرس کے مزید پھیلنے کے خطرے کے پیش نظرآئندہ عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران ملک بھر میں کرفیو لگانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم مصطفی
مزید پڑھ »

آکسفورڈ میں کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام، امریکی کمپنی کا کامیابی کا دعویٰآکسفورڈ میں کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام، امریکی کمپنی کا کامیابی کا دعویٰآکسفورڈ یونیورسٹی میں جاری کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام ہوگئی جب کہ امریکی کمپنی موڈرینا نے تجرباتی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔  آکسفورڈ
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل فکر مند نہ ہوں حالات اب تیزی سے آپ کے حق میں ہونا شروع ہو گئے ہیں اب جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے اس میں کامیابی کے
مزید پڑھ »

فیس ماسک کی بجائے شہری کا دس کے نوٹ کا سہارا، ویڈیو وائرلفیس ماسک کی بجائے شہری کا دس کے نوٹ کا سہارا، ویڈیو وائرلکرونا سے بچاؤ، شہری کا فیس ماسک کی بجائے ’نوٹ‘ کا سہارا CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »

لیبیا کی فوج کا عید سے قبل فائر بندی کے منصوبے کا اعلانلیبیا کی فوج کا عید سے قبل فائر بندی کے منصوبے کا اعلانلیبیا کی قومی فوج کے ترجمان احمد المسماری کا کہنا ہے کہ ان کی فورسز نے یک طرفہ طور پر فائر بندی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد ماہ رمضان کے اختتام پر خون
مزید پڑھ »

بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہیدبلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہیدراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 21:18:33