ملک کا 38 فیصد علاقہ ٹڈی دل کی افزائش نسل کے مواقع فراہم کرتا ہے جس پر قابو نہ پایا گیا تو صورتحال سنگین ہوسکتی ہے،رپورٹ مزید پڑھیں Locusts Pakistan DawnNews
ملک کا 38 فیصد علاقہ ٹڈی دل کی افزائش نسل کے مواقع فراہم کرتا ہے جس پر قابو نہ پایا گیا تو صورتحال سنگین ہوسکتی ہے—فائل فوٹو: اے ایف پی
رواں سال کے آغاز میں ایف اے او نے براعظم افریقہ کے 10 ممالک کے لیے کرائسز اپیل کا کامیاب آغاز کیا تھا جہاں ٹڈی دل کی کے حملے بہت زیادہ خطرناک تھے اور ایف اے او نے افریقہ کے متاثرہ ممالک میں ٹڈی دل کے جھنڈ پر قابو پانے کے لیے 13 کروڑ ڈالر متحرک کرنے میں کامیاب ہوا تھا۔رپورٹ کے مطابق یہ صورتحال پاکستان کے لیے بھی اسی طرح سنگین ہوسکتی ہے جہاں 38 فیصد علاقہ ٹڈی دل کے جھنڈ کی افزائش نسل کے مواقع فراہم کرتا ہے اور اگر اس پر قابو نہ پایا گیا تو ان کے ملک کے دوسرے حصوں میں جانے کا کافی خطرہ موجود...
غیر محفوظ علاقوں میں سے مجموعی طور پر 124،299 مربع کلومیٹر علاقے کا دورہ کیا گیا ہے اور 8 ہزار 843 مربع کلومیٹر کو ٹڈی دل سے پاک کیا جاچکا ہے۔ رپورٹ میں خبردار کیا گیا کہ وہ جھنڈ جن کا پتہ نہیں لگایا گیا یا علاج نہیں کیا گیا تو پھر ان کے وادی سندھ عبور کرکے تھرپارکر، نارا اور چولستان کے صحرائی علاقوں میں پہنچنے کے امکانات ہیں جب مون سون کی بارشیں بھی تباہی پھیلارہی ہوں گی۔نیشنل ڈیزاسٹر اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی سے جاری حالیہ رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے ڈپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ نے پاکستان میں ٹڈی دل پر قابو پانے کے لیے 60 لاکھ یورو دینے کا وعدہ کیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سینیٹ میں اپنے حق میں قرار داد کی منظوری پر چین کی تعریف
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، 285 اموات، دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 47 لاکھ سے بڑھ گئی - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جس میں سے 14 ہزار متاثرین صرف گذشتہ نو دنوں میں سامنے آئے ہیں جب سے ملک میں لاک ڈاؤن میں بڑی حد تک نرمی کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42,125 ہو گئی، دنیا میں 20 واں نمبرکورونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا 20 واں ملک بن گیا ہے، اب تک 42,125 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے، یہ وبا اب تک 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی ہدایت ، پاکستان ریلوے کی تنظیم نو کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے پاکستان ریلوے کی تنظیم نو کیلئے چار ہائی لیول پروفیشنل مشیربھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا ،مشیروں کی تقرری دو سال کے لیے کنٹریکٹ کی بنیاد کی جائے گی۔
مزید پڑھ »