پنجاب کے محکمہ صحت نے صوبے میں موجود چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے لیے ضوابط جاری کر دیے ہیں جن پر عمل کرتے ہوئے کاروبار کھولا جا سکتا ہے۔ مزید تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر:
Copyright: Getty Images
سیکریٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کیپٹن محمد عثمان نے اس حوالے سے معیاری طریقہ کار کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق کاروباری شخصیات کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ دوکان یا کاروباری مرکز پر صابن سے ہاتھ دھونے یا سینیٹائز کرنے کی سہولت لازماً مہیا کریں اور دوکان کا عملہ بار بار صابن سے ہاتھ کے اصول پر عمل کرے۔
ہاتھ ملانے یا گلے ملنے کی اجازت نہیں، بلا ضرورت دوکان میں داخلے سے گریز کیا جائے۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر ریڑھی اور گلی گلی گھوم کر کاروبار کرنے والے خریدارکو ایک میٹر دور کھڑا کریں اور ریڑھی کے گرد بھیڑ نہ کریںجوتوں کے دوکان دارگاہک کو جوتے چیک کروانے کے بعد دوکان دار ہاتھ سینیٹائزر سے صاف کرےگارمنٹس، کاسمیٹکس اور فیشن سے متعلقہ دوکان میں گارمنٹس اور جیولری وغیرہ پہن کر چیک کرنے کی اجازت نہ دی جائےفارمیسی اور میڈیکل سٹور میں عملہ لازمی طور سرجیکل ماسک پہنےبجلی اور الیکٹرونکس کے سامان کی دوکانیں گھریلو استعمال اشیاء گاہک کو دینے سے پہلے جراثیم کش محلول سے صاف...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دبئی کی ابو ظبی سے مبادلہ فنڈ سے مدد لینے سے متعلق خبروں کی تردیددبئی حکومت نے ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے جن میں کہا گیا ہے کہ ابوظبی اور دبئی کی مقامی حکومتیں کرونا کی وجہ سے درپیش
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئیدنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئی CoronaVirus InfectiousDisease DeathRateToll CasesReported DeadlyVirus People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »
سینیٹ میں اپنے حق میں قرار داد کی منظوری پر چین کی تعریف
مزید پڑھ »
روانڈا میں نسل کشی کے الزام میں سب سے زیادہ مطلوب ملزم فرانس میں گرفتارفلیسین کابوگا ایک کاروباری شخصیت تھے جن پر الزام ہے کہ انھوں نے روانڈا کی تتسی اقلیتی برادری کی نسل کشی میں مالی معاونت فراہم کی تھی۔
مزید پڑھ »
کراچی میں کورونا متاثرین کی تعداد زیادہ ہےوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا عالمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹو ں میں 4467 ٹیسٹ کیے گئے تھے جس کے نتیجے میں 674 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ ان 674 کیسز میں سے 490 کا تعلق کراچی سے ہے
مزید پڑھ »
'پاکستان میں کورونا کی صورتحال دنیا کے کئی ممالک سے بہتر ہے'امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کوروناکی صورتحال دنیاکےکئی ممالک سےبہترہے، پاکستان نے وبا سے نمٹنے کیلئے بروقت نیشنل ایکشن پلان ترتیب دیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »