پاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں بندھے ہیں۔ فردوس عا شق اعوان Pakistan Turkey Relationship ErdoganInPakistan WelcomeErdoganToPakistan PMImranKhan مرحبااردگان Dr_FirdousPTI pid_gov RTErdogan trpresidency ImranKhanPTI PTIofficial
پاکستان کی پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے چوتھی بار خطاب دونوں ممالک کے مابین لازوال دوستی کا مظہر ہے۔ پاک ترک سٹریٹیجک شراکت داری سے متعلق اعلی سطحی مشاورت کا چھٹا اجلاس دونوں ممالک میں مزید قربت کا باعث ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فردوس عا شق اعوان نے کہا کہ ترک صدر کا دورہ دوطرفہ معاشی و اقتصادی، تجارتی و ثقافتی روابط کو نئی بلندیوں پر لیجانے کا باعث بنے گا، تجارتی و کاروباری تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی۔انہوں نے کہا...
اقوام متحدہ، جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر پر ہمارے موقف کی بھرپور تائید وحمایت کے باعث پاکستان کے عوام کے دل میں ترک قیادت اور عوام کے لئے خصوصی احترام ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر پر ترکی کے اصولی موقف پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔پاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں بندھے ہیں۔ مذہب اور ثقافت پر مبنی یہ رشتے دونوں ممالک کے عوام کے دل سے جڑے ہیں۔رجب طیب اردگان اور عمران خان کی قیادت میں دوطرفہ تعلقات نئی بلندیوں کو چھورہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج ان کی سیاسی محرومیوں کے ماتم کے سوا کچھ نہیں،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق
مزید پڑھ »
بلاول صاحب پیپلزپارٹی کے دور کی کرپشن کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے: فردوس عاشق
مزید پڑھ »
مافیا کے سرغنہ لندن میں ہیں، خواجہ آصف کو چاہیے وہاں رابطہ کریں، فردوس عاشقاسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مافیا کے سرغنہ لندن میں ہیں، خواجہ آصف کو چاہیے وہاں رابطہ کریں۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے
مزید پڑھ »
غریبوں کے پیسے پر پلنے والے حکومت میں کفیل ڈھونڈ رہے ہیں۔فردوس عاشقغریبوں کے پیسے پر پلنے والے حکومت میں کفیل ڈھونڈ رہے ہیں۔ فردوس عاشق PTIGovernment Pakistan PPP BilawalBhutto Corruption FirdousAshiqAwan BBhuttoZardari PTIofficial Dr_FirdousPTI MediaCellPPP PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »
پاکستان کے عوام کا خون چوس کرغریبوں کے پیسے پر پلنے والے آج حکومت میں کفیل ڈھونڈ رہے:فردوس عاشقپاکستان کے عوام کا خون چوس کرغریبوں کے پیسے پر پلنے والے آج حکومت میں کفیل ڈھونڈ رہے:فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwan PTIGovt PMLN PTIofficial Dr_FirdousPTI PmlnMedia
مزید پڑھ »
نیب پرحکومت کااختیارنہیں ہے،فوادچوہدریفواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزيشن ليڈرپراربوں روپےکی کرپشن کےالزامات ہيں، يہ الزامات ہمارے لگائے ہوئے نہيں ہيں، يہ الزامات ن ليگ اور پيپلزپارٹی کے ايک دوسرے پر لگائے ہوئے ہيں، نیب پر حکومت کااختیارنہیں ہے SamaaTV
مزید پڑھ »