پاکستان میں کورونا سے متاثرہ 20 حساس ترین شہر کونسے ہیں؟ نشاندہی کرلی گئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا سے متاثرہ حساس شہروں کی نشاندہی کرلی اور کہا 20 حساس شہروں میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
اسمارٹ لاک ڈاؤن حکمت عملی کے بعد این سی اوسی نے ہاٹ اسپاٹس کاجائزہ لیا اور کوروناکیسز بڑھنےکے لحاظ سے 20شہروں سے متعلق صوبوں کو آگاہی دی گئی۔ این سی او سی کے مطابق پنجاب کے 8 شہروں کو بھی حساس قرار دیا گیا ہے، جن میں راولپنڈی، لاہور، ملتان، گوجرانوالہ ، فیصل آباد، سیالکوٹ، گجرات، ڈی جی خان شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا کورونا وائرس سے متاثرہ مائیں اپنے شیر خوار بچوں کو دودھ پلاسکتی ہیں؟جنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)کیا کورونا وائرس سے متاثرہ مائیں اپنے شیر خوار بچوں کو دودھ پلاسکتی ہیں؟ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس کا جواب ہاں میں ہے۔ ڈان نیوز
مزید پڑھ »
کورونا وبا: ملک میں کورونا کے ریکارڈ 6682 نئے کیسز، مزید 101 اموات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا، بلوچستان میں مریضوں کی تعداد 8 ہزار سے متجاوزبلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کرگئی، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے 5 اضلاع میں کورونا کے 162نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھ »
ملک میں مزید 2 ہزار 249 افراد کورونا سے متاثر، 66 اموات رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ملک میں مزید 2 ہزار 249 افراد کورونا سے متاثر، 66 اموات رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »