پاکستانی ماہرین کا کورونا وائرس میں مزاحم دو جینیاتی تبدیلیوں کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی ماہرین کا کورونا وائرس میں مزاحم دو جینیاتی تبدیلیوں کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

کراچی(ویب ڈیسک) ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ایک ٹیم نے انسانوں میں ایسی دو جینیاتی تبدیلیاں نوٹ کی ہیں جن کے حامل افراد قدرتی طور پر SARS-CoV-2 یعنی

کورونا وائرس محفوظ ہوسکتے ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈائو یونیورسٹی میں واقع ڈائو کالج آف بایو ٹیکنالوجی کی ڈاکٹر نصرت جبیں، فوزیہ رضا، ثانیہ شبیر، عائشہ اشرف، انوشہ امان اللہ اور بسمہ عزیز نے ادارے کے نائب پرنسپل ڈاکٹر مشتاق حسین کی نگرانی میں یہ اہم تحقیقی کام کیا ہے۔ اس تحقیق کی روداد جرنل آف میڈیکل وائرلوجی کی حالیہ اشاعت میں شائع ہوئی ہے۔ٹیم نے ایک ہزار انسانی جینوم کی ڈیٹا مائننگ کرکے معلوم کیا کہ اے سی ای ٹو نامی جین میں ہونے والے دو تغیرات S19P اور E329G کورونا کی راہ میں مزاحم ہوسکتے...

ڈائو یونیورسٹی کی ٹیم نے ہزاروں افراد کے ڈیٹا پر مشتمل آن لائن ڈیٹا سے استفادہ کیا اور اس کے لیے صرف اے سی ای ٹو جین اور پروٹین تک ہی اپنی تحقیقات کو محدود رکھا۔ اس مطالعے سے معلوم ہوا کہ شاید اسی پروٹین میں جینیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے انسان دیگر وائرل انفیکشن سے بھی محفوظ رہ سکتا ہے۔جبکہ دوسری جانب ریسرچ ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر مشتاق حسین نے بتایا کہ ڈیٹا مائننگ میں جن انسانی جینوم کی ڈیٹا مائننگ کی گئی ان میں چین، لاطینی امریکا اور بعض یورپی ممالک شامل تھے، یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ مذکورہ تجزیے...

واضح رہے کہ کورونا تناظر میں کسی بین الاقوامی اہمیت کے جریدے میں شائع ہونے والا یہ پہلا تحقیقی مقالہ بھی ہے جو نہ صرف پاکستان میں کورونا پر ہونے والی معیاری تحقیق کو ظاہر کرتا ہے بلکہ اس کے معالجے کے لیے جینیاتی تحقیقی کے نئے پہلو بھی اجاگر کررہا ہے۔اس طرح دنیا کے کئی ممالک میں کورونا وائرس کے پھیلائو کی کم یا بہت زیادہ رفتار کو بھی سمجھنے میں مدد ملے گی اور دوسری جانب اس پر تحقیق اور معالجے کی نئی راہیں بھی کھلیں گی۔ڈاکٹر مشتاق حسین نے عوام کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر وہ کووڈ 19 سے خوفزدہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی ماہرین کا کورونا وائرس میں مزاحم دو جینیاتی تبدیلیوں کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستانی ماہرین کا کورونا وائرس میں مزاحم دو جینیاتی تبدیلیوں کا انکشاف - ایکسپریس اردوڈاؤ یونیورسٹی کے ڈاکٹر مشتاق حسین اور ان کی ٹیم نے ACE2 پروٹین میں دو جینیاتی تبدیلیوں کا مشاہدہ کیا ہے
مزید پڑھ »

عرب اتحاد کا یمن میں دو ہفتے کے لیے جنگ بندی کا اعلانعرب اتحاد کا یمن میں دو ہفتے کے لیے جنگ بندی کا اعلانریاض (ویب ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے تشکیل دیئے گئے عرب اتحاد نے یمن میں دو ہفتے کے لیے مکمل اور جامع جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ یمن میں جنگ بندی
مزید پڑھ »

یمن: اقوام متحدہ کے مطالبے پر سعودی اتحاد کا دو ہفتے کیلئے جنگ بندی کا اعلانیمن: اقوام متحدہ کے مطالبے پر سعودی اتحاد کا دو ہفتے کیلئے جنگ بندی کا اعلانریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں جنگ لڑنے والے فوجی اتحاد نے اقوام متحدہ کے پر زور مطالبے پر دو ہفتے کے لیے جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، دو ہفتوں‌ میں صرف ایک ہلاکتنیوزی لینڈ میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، دو ہفتوں‌ میں صرف ایک ہلاکتنیوزی لینڈ میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، دو ہفتوں‌ میں صرف ایک ہلاکت NewZeaLand LockDown CoronaVirus OneDeathReported TwoWeeks InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
مزید پڑھ »

کرونا وائرس، پاکستان کا سرحدیں مزید دو ہفتوں کے لیے بند رکھنے کا فیصلہکرونا وائرس، پاکستان کا سرحدیں مزید دو ہفتوں کے لیے بند رکھنے کا فیصلہکرونا وائرس، پاکستان کا سرحدیں مزید دو ہفتوں کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کا دن آج شام تک صورتحال کو آپ کے حق میں کرنے میں مددگار ہوگا۔ آپ کو بس صبر و تحمل سے کام لینا ہوگا اور خود بھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 13:54:22