پاکستان ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی کو سب سے زیادہ محفوظ بنانے والا ملک قرار مکمل تفصیل جانیے:
واشنگٹن: پاکستان ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی کو سب سے زیادہ محفوظ بنانے والا ملک بن گیا۔ پاکستان نے ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی میں بھارت کو 6 پوائنٹس پیچھے چھوڑ دیا۔
پاکستان کے جوہری اثاثوں کے تحفظ کی ضمانت عالمی اداروں نے بھی دے دی۔ این ٹی آئی نیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان ذمہ دار ترین ریاست ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے پاکستان نے نئے ضوابط لاگو کر کے سیکیورٹی کو موثر بنایا، دنیا بھر میں پاکستان نے ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی میں 19 واں نمبر حاصل کیا۔
عالمی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اپنے درجے میں 7 پوائنٹس کا اضافہ کیا، پاکستان کا دنیا بھر میں ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی میں سکور 47 رہا، بھارت صرف 41 پوائنٹس حاصل کرسکا۔ گلوبل نارمز کیٹیگری میں بھی پاکستان کا پلس ون درجہ بڑھا، تنصیبات کے تحفظ میں بھی بھارت کے 53 پوائنٹس ہیں جبکہ پاکستان نے 58 سکور کیے۔ امریکا میں پاکستان کے سفیر اسد مجید نے رپورٹ کا خیر مقدم کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی:پاکستان نےبھارت کوپیچھےچھوڑدیاایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی:پاکستان نےبھارت کوپیچھےچھوڑدیا SamaaTV
مزید پڑھ »
ایٹمی ہتھیاروں کومحفوظ بنانےوالےملکوں میں پاکستان کی پوزیشن میں بہتری - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی:پاکستان نےبھارت کوپیچھےچھوڑدیاایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی:پاکستان نےبھارت کوپیچھےچھوڑدیا SamaaTV
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے وکلا کو ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے ملاقات کی اجازت دے دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے وکلا کو ان سے ملنے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ میں جسٹس مشیر عالم کی
مزید پڑھ »
بیٹی کو ایتھلیٹ بنانے کیلئے کباڑ کو جم میں تبدیل کردیابیٹی کو ایتھلیٹ بنانے کیلئے کباڑ کو جم میں تبدیل کردیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
جہلم: زیرِ آب پل سے گزرنے کی 2 ڈرائیورز کی شرطپنجاب کے شہر جہلم میں 2 ڈرائیوروں کی شرط سے لاکھوں روپے کا نقصان ہو گیا، برساتی نالے سے گزرنے کی شرط ضرورت سے زیادہ خود اعتماد ڈرائیور کو لے ڈوبی۔
مزید پڑھ »