AyubMedicalCollege Coronavirus
ایبٹ آباد: پاکستان کو کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے والے ممالک میں شامل کرلیا گیا۔ ایبٹ آباد میں ایوب میڈیکل کمپلیکس کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق کی سربراہی میں بیس رکنی ٹیم مریضوں پر تجربات کرنے کیلئے اہل قرار دے دی گئی۔
امریکی قومی ادارہ صحت کی لائبریری برائے ادویات نے پاکستانی ادارے اور ماہرین کی ٹیم کی قابلیت اور سہولیات کا اعتراف کرتے ہوئے کورونا وائرس کی دوا کا تجربہ کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ ایوب میڈیکل کمپلیکس کے سربراہ پرفیسر ڈاکٹر عمر فاروق کا کہنا ہے کہ پچیس پچیس مریضوں کے تین گروپ بنائے جائیں گے۔ مریضوں کا چناؤ ان کی صحت، عمر اور کورونا کے مرض سے متاثر ہونے کی شدت کی بنیاد پرکیا جائے گا۔ مریضوں سے حاصل کردہ نتائج امریکی ادارہ برائے قومی صحت کو بھجوائے جائیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکمقیدیوں کی ضمانت سے متعلق ہائیکورٹس کے فیصلے کالعدم قرار تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کا پھیلاؤ: ڈاکٹرز کا وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہکراچی: (دنیا نیوز) تمام بڑے ہسپتالوں کے ڈاکٹرز نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہ دیدیا ہے۔
مزید پڑھ »
نیا کورونا وائرس دل کی صحت کو بھی نقصان پہنچاتا ہے؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے پیش نظر ایف اے ٹی ایف کی پاکستان کو سہولتکورونا وائرس کے پیش نظر ایف اے ٹی ایف کی پاکستان کو سہولت Read News CronaVurus FATF Pakistan CoronaOutbreak CoronavirusUpdates
مزید پڑھ »
کورونا وائرس پر حکومتی ارکان آج چیف جسٹس کو بریفنگ دینگے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
عالمی وبا کے 100 دن، کورونا وائرس نے دنیا کو کیسے بدل دیا؟ - World - Dawn News
مزید پڑھ »