پاک امریکہ تعلقات کے مفاد کی خاطر خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں امریکہ

پاکستان خبریں خبریں

پاک امریکہ تعلقات کے مفاد کی خاطر خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں امریکہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاک امریکہ تعلقات کے مفاد کی خاطر خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ ہم خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں جو پاک امریکا تعلقات کیلئے اہم ہے۔

واشنگٹن میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان امریکہ کا اتحادی ملک ہے، پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے۔ ہم امریکا سمیت خطے کی سکیورٹی اور استحکام کیلئےضروری اہم امور پر گفتگو کیلئے پاکستانی حکام کے ساتھ براہ راست رابطے میں رہتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے پاکستان میں لاپتہ صحافیوں اور فوجی عدالتوں سے متعلق سوال کا براہ راست جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکومت پاکستان کے ساتھ ایسے معاملات پر براہ راست بات کرتی ہے جو امریکہ کے لیے اہم اور علاقائی سلامتی کے لیے اہم ہوں۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نےعافیہ صدیقی سے متعلق سوال پر جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ ہرسفارتی رابطے پر بیان نہیں دیا جاتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں : امریکاپاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں : امریکاواشنگٹن : ( دنیا نیوز ) امریکا کا کہنا ہے کہ ہم مستحکم اور خوشحال پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں جو دونوں ممالک کے تعلقات کے لیے اہم ہے۔
مزید پڑھ »

محمدرضوان نے ہاورڈیونیورسٹی میں ٹیچرکو قرآن پاک کاتحفہ پیش کردیامحمدرضوان نے ہاورڈیونیورسٹی میں ٹیچرکو قرآن پاک کاتحفہ پیش کردیا02:17 PM, 5 Jun, 2023, کھیل, امریکہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپربیٹسمین محمد رضوان نے امریکا کے ہارورڈ بزنس اسکول میں اپنی استاد کو قرآن پاک تحفے میں دے
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-03-03 20:55:26