پاک امریکا وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر غور

پاکستان خبریں خبریں

پاک امریکا وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر غور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد/ واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور افغان امن عمل کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے میں امن واستحکام کیلئے کی جانے والی کاوشوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مائیک پومپیو کا دوران گفتگو کہنا تھا کہ مشترکہ اہداف کو آگے بڑھانے اور شراکت میں اضافے کا منتظر ہوں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ خطے میں قیام امن کی کاوشوں میں پاکستان اور امریکا اتحادی ہیں۔ لویا جرگہ کے انعقاد سے بین الافغان مذاکرات کی راہ ہموار ہوگی۔ انہوں نے افغان امن عمل کی کامیابی کیلئے بین الاافغان مذاکرات کے جلد انعقاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے مسئلے کے مستقل سیاسی حل کیلئے معاونت جاری رکھیں گے۔

وزیر خارجہ نے مائیک پومپیو کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے بھی آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ 5 اگست کو بھارتی غیر قانونی اقدامات کو ایک سال مکمل ہوا۔ اسی دن سیکورٹی کونسل میں کشمیر پر مباحثہ نے ایک بار پھر کشمیر کی متنازع حیثیت واضح کر دی۔ وزیر خارجہ نے مباحثے میں امریکا کی شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی مریضہ کی موت لاش سے سونے کی چوڑی چرا لی گئیکورونا وائرس کی مریضہ کی موت لاش سے سونے کی چوڑی چرا لی گئینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس سے موت کے منہ میں جانے والی خاتون کی لاش سے سونے کا کنگن چرا لیا گیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ
مزید پڑھ »

یاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ، انگلینڈ کی ٹیم219 رنز پر ڈھیر، پاکستان کو107 رنز کی برترییاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ، انگلینڈ کی ٹیم219 رنز پر ڈھیر، پاکستان کو107 رنز کی برتریمانچسٹر: (ویب ڈیسک) پاکستانی باؤلرز نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی دھاک بیٹھا دی۔ یاسر شاہ کی گھومتی گیندوں نے جوئے روٹ الیون کو گھما کر رکھ دیا۔ پوری ٹیم 219 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ گرین شرٹس کو 107 رنز کی برتری مل گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں آج تیز بارش کی پیش گوئی، سیلابی صورتحال کا امکانکراچی میں آج تیز بارش کی پیش گوئی، سیلابی صورتحال کا امکانشہر قائد میں مون سون کا چوتھا اسپیل آنے کو تیار ہے، ارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آج شام تک کراچی میں داخل ہو جائے گا، تیز بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا قوی امکان ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi
مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی میں لاک ڈاؤن کی صورتحال پر مبنی فلم ریلیزمقبوضہ وادی میں لاک ڈاؤن کی صورتحال پر مبنی فلم ریلیزمقبوضہ وادی میں لاک ڈاؤن کی صورتحال پر مبنی فلم ریلیز تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پاکستان، انڈیا میں کورونا کی صورتحال اتنی مختلف کیوں - BBC News اردوپاکستان، انڈیا میں کورونا کی صورتحال اتنی مختلف کیوں - BBC News اردوپاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل کمی کے پیش نظر پاکستان میں مختلف نوعیت کی عائد پابندیوں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب پڑوسی ملک انڈیا مریضوں کی کُل تعداد کے حوالے سے دنیا کا تیسرا سب سے متاثرہ ملک بن گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 05:08:47