پاک بھارت ٹاکرے کیلئے پاکستانی سیاسی رہنما بھی پُرجوش

پاکستان خبریں خبریں

پاک بھارت ٹاکرے کیلئے پاکستانی سیاسی رہنما بھی پُرجوش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

لاہور : پاک بھارت ٹاکرے کیلئے سیاسی رہنماؤں نے بھی قومی ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انشااللہ ٹیم بھارت میں پاکستان کا پرچم بلند کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق پاک بھارت ٹاکرے کیلئے سیاسی رہنما بھی پرجوش ہیں، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم کی گزشتہ میچزمیں پرفارمنس بہترین رہی،کھلاڑیوں کامورال بلندہے، انشااللہ پاکستان بھارت کے خلاف اہم مقابلہ جیتے گا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پوری قوم کی دعائیں پاکستان ٹیم کےساتھ ہیں، امید ہے پاکستان کے بلے بازسنچریاں کریں گے اور ہمارے بولر بھارت کی وکٹیں اڑائیں گے ، پاکستان میچ جیتےگا اور ہماری ٹیم بھارت میں پاکستان کاپرچم بلندکرےگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل تقریب میں ارجیت سنگھ اپنے سُر بکھیریں گےپاک بھارت ٹاکرے سے قبل تقریب میں ارجیت سنگھ اپنے سُر بکھیریں گے14 اکتوبر کو احمد آباد میں پاک بھارت میچ سے قبل موسیقی کی تقریب منعقد کی جائے گی
مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل روہت شرما کی پریس کانفرنس ، کونسی ٹیم فیورٹ ہے ؟ بتا ...احمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ دونوں ٹیمیں برابر ہیں، کوئی فیورٹ نہیں۔ احمد آباد میں روہت شرما نے پاکستان سے اہم ترین میچ سے قبل پریس کانفرنس کی اور کہا کہ گرین شرٹس نے گزشتہ 2 میچوں میں شاندار پرفارمنس دکھائی ہے۔انہوں نے کہا کہ شبمن گل کل کے میچ کےلیے 99...
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ کےہائی وولٹیج ٹاکرے میں آج پاک بھارت ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گیورلڈ کپ کےہائی وولٹیج ٹاکرے میں آج پاک بھارت ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گیورلڈ کپ 2023 کا سب ہائی وولٹیج ٹاکرا آج پاکستان اور بھارت کے درمیان احمد آباد میں ہوگا۔یہ ٹاکرا دنیا کے سب سے بڑے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں موجود کرکٹ شائقین کی جانب سے دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ کے میلے میں سب سے بڑے کرکٹ کے مقابلے کا بے صبری سے انتظار کیاجارہا ہے ،سرحد کے دونوں اطراف...
مزید پڑھ »

شاہین بھارتی ٹیم سے بڑے ٹاکر ے کیلئے سٹیڈیم کی جانب روانہاحمد آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے بڑے ٹاکرے کیلئے ہوٹل سے سٹیڈیم روانہ ہو گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق ورلڈ کپ کے اعصاب شکن مقابلے کیلئےپاکستانی ٹیم تیار ہے، کھلاڑی بھارتی ٹیم سے دو دو ہاتھ کرنے ہوٹل سے سٹیڈیم کی جانب چل پڑے۔ پاک بھارت ٹاکرے کیلئے قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، قومی کھلاڑیوں کے پریکٹس سیشن کے بعد...
مزید پڑھ »

شاہین بھارتی ٹیم سے بڑے ٹاکر ے کیلئے سٹیڈیم کی جانب روانہشاہین بھارتی ٹیم سے بڑے ٹاکر ے کیلئے سٹیڈیم کی جانب روانہپاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے بڑے ٹاکرے کیلئے ہوٹل سے سٹیڈیم روانہ ہو گئی۔ورلڈ کپ کے اعصاب شکن مقابلے کیلئےپاکستانی ٹیم تیار ہے، کھلاڑی بھارتی ٹیم سے دو دو ہاتھ کرنے ہوٹل سے سٹیڈیم کی جانب چل پڑے۔ پاک بھارت ٹاکرے کیلئے قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، قومی کھلاڑیوں کے پریکٹس سیشن کے بعد ٹیم کا بھارتی ٹیم کے مقابلے جائزہ لیا گیا جس کے بعد تبدیلی نہ...
مزید پڑھ »

پاک بھارت مقابلہ: انوشکا شرما بھی احمد آباد پہنچ گئیںپاک بھارت مقابلہ: انوشکا شرما بھی احمد آباد پہنچ گئیںآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں ہائی وولٹیج گیم پاک بھارت کا مقابلہ دیکھنے کے لیے بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما بھی احمد آباد پہنچ گئیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 00:58:02