احمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ دونوں ٹیمیں برابر ہیں، کوئی فیورٹ نہیں۔ احمد آباد میں روہت شرما نے پاکستان سے اہم ترین میچ سے قبل پریس کانفرنس کی اور کہا کہ گرین شرٹس نے گزشتہ 2 میچوں میں شاندار پرفارمنس دکھائی ہے۔انہوں نے کہا کہ شبمن گل کل کے میچ کےلیے 99...
نواز شریف کی واپسی ڈیل کے تحت ہو رہی ہے، سابق وزیر اعظم کا دعویٰاسرائیل فلسطینی کے عام شہریوں کو کیوں نشانہ بنارہا ہے؟ حماس کے ...Oct 13, 2023 | 08:28 PM
احمد آبادانٹرنیشنل کرکٹ کونسل ورلڈ کپ 2023ء میں بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ دونوں ٹیمیں برابر ہیں، کوئی فیورٹ نہیں۔ احمد آباد میں روہت شرما نے پاکستان سے اہم ترین میچ سے قبل پریس کانفرنس کی اور کہا کہ گرین شرٹس نے گزشتہ 2 میچوں میں شاندار پرفارمنس دکھائی ہے۔انہوں نے کہا کہ شبمن گل کل کے میچ کےلیے 99 فیصد دستیاب ہیں، مجھے نہیں لگتا کہ ٹاس کا میچ پر اتنا زیادہ اثر ہوگا۔روہت شرما نے مزید کہا کہ بطور بیٹر ہر میچ کےلیے میرا فوکس بھرپور تیاری پر ہوتا ہے، کل کے میچ میں دونوں ٹیمیں برابر ہیں، کوئی فیورٹ نہیں۔اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ ابھی پچ دیکھی نہیں ہے، مگر پچ جیسی بھی ہو بطور ٹیم ہماری تیاری ہے، اگر 3 اسپنرز کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ: بھارت نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے نویں میچ میں بھارت کو افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں پہلے کھیلتے ہوئے افغانستان نے بھارت کو 273 رنز کا ہدف دیا جو روہت شرما الیون نے 35 ویں اوور میں حاصل کرلیا.بھارت اس فتح کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان سے ایک درجے اوپر چلا گیا ہے، فہرست میں نیوزی لینڈ پہلے، بھارت دوسرے، پاکستان تیسرے اور جنوبی افریقا چوتھے نمبر پر موجود ہے۔ بھارتی اننگز کی خاص بات روہت شرما اور ایشان کشن کی اوپننگ جوڑی کی 156 رنز کی شان
مزید پڑھ »
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل تقریب میں ارجیت سنگھ اپنے سُر بکھیریں گے14 اکتوبر کو احمد آباد میں پاک بھارت میچ سے قبل موسیقی کی تقریب منعقد کی جائے گی
مزید پڑھ »
پاک بھارت کانٹے دار مقابلہ، انڈین ٹیم کونسی 4 وجوہات کی بنا پر شدید دباؤ میں ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک بھارت کانٹے دار مقابلے میں انڈین ٹیم جن 4 وجوہات کی بنا پر شدید دباؤ میں ہو گی، وہ سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے کیلئے انڈین وزیراعظم نریندرا مودی کی سٹیڈیم آمد بھی متوقع ہے اور وہ اپنی ٹیم کو شکست برداشت نہیں کر پائیں گے، بھارتی ٹیم پر میچ کے دوران یہ دباؤ کی اہم وجہ ہو...
مزید پڑھ »
افغانستان کے خلاف سنچری بنا کر روہت شرما نے سٍچن ٹنڈولکر اور کپل دیو کا ...دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ کپ کے میچ میں روہت شرما نے افغانستان کے خلاف شاندار سنچری سکور کی جس کے بعد وہ سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ورلڈکپ میں سب سے زیادہ 7 سنچریاں بنانے والے بیٹر بن گئے۔ روہت نے ورلڈکپ کی 19 اننگز میں ساتویں سنچری سکور کی، اس سےقبل ون ڈے ورلڈکپ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ بھارت کے سچن ٹنڈولکر کے پاس تھا جنہوں نے 44 اننگز میں 6 سنچریاں بنائی تھیں۔ افغانستان کے خلاف روہت کی سنچری بھارت کی جانب سے سب سے تیز ترین سنچری بھی ہے۔انہوں نے 63 گیندوں پر 4 چھکوں
مزید پڑھ »
جسپریت بمراہ کے لیے پاک بھارت میچ سے بھی اہم کیا ہے؟بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے لیے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے بڑھ والدہ سے ملاقات ضروری ہے جس کے لیے وہ بے تاب ہیں۔
مزید پڑھ »
جسپریت بمراہ کے لیے پاک بھارت میچ سے بھی اہم کیا ہے؟بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے لیے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے بڑھ والدہ سے ملاقات ضروری ہے جس کے لیے وہ بے تاب ہیں۔
مزید پڑھ »