انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے نویں میچ میں بھارت کو افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں پہلے کھیلتے ہوئے افغانستان نے بھارت کو 273 رنز کا ہدف دیا جو روہت شرما الیون نے 35 ویں اوور میں حاصل کرلیا.بھارت اس فتح کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان سے ایک درجے اوپر چلا گیا ہے، فہرست میں نیوزی لینڈ پہلے، بھارت دوسرے، پاکستان تیسرے اور جنوبی افریقا چوتھے نمبر پر موجود ہے۔ بھارتی اننگز کی خاص بات روہت شرما اور ایشان کشن کی اوپننگ جوڑی کی 156 رنز کی شان
نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں پہلے کھیلتے ہوئے افغانستان نے بھارت کو 273 رنز کا ہدف دیا جو روہت شرما الیون نے 35 ویں اوور میں حاصل کرلیا.
ویرات کوہلی 55 اور شریاس ایئر 25 رنز پر ناقابل شکست رہے، میچ میں عمدہ پرفارمنس پر روہت شرما کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔اس سے قبل افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹ پر 272 رنز بنائے۔ افغان ٹیم کی طرف سے حشمت اللّٰہ شاہدی 80، عظمت اللّٰہ عمر زئی 60، ابراہیم زدران 22 اور رحمان اللّٰہ گرباز نے 21 رنز بنائے۔
افغانستان کی طرف سے محمد نبی 19، راشد خان اور رحمت شاہ 16، 16 جبکہ نجیب اللّٰہ زدران 2 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ مجیب الرحمان 10 اور نوین الحق 9 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔ بھارت کے جسپریت بمرہ نے 4 اور ہردیک پانڈیا نے 2 وکٹ حاصل کیے جبکہ کلدیپ یادیو اور شاردل ٹھاکر نے 1، 1 افغان کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ: پاکستان کی شاندار کامیابی، سری لنکا کیخلاف تاریخی ہدف حاصل کرلیاحیدرآباد: ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: افغانستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری، 3 وکٹوں پر 113 رنزآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے نویں میں افغانستان نے بھارت کے خلاف 25 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: افغانستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری، 3 وکٹوں پر 113 رنزآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے نویں میں افغانستان نے بھارت کے خلاف 25 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو 99 رنز سے شکست دیدیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو 99 رنز سے شکست دے دی۔ حیدر آباد دکن میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم 323 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 223 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔کولن ایکرمن کے 69 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت نیدرلینڈز کی ٹیم 46 اعشاریہ 3 اوورز میں 223 رنز ہی بناسکی۔ نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے 30 اور سائبرینڈ نے 29 رنز اسکور کیے۔ نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر نے 5، میٹ ہنری نے 3 جبکہ رویندرا نے 1وکٹ حاصل کی۔ تحریک انصاف کا اہلِ فلسطین سے
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ ، انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو بڑے مارجن سے شکست دے دیدھرم شالا(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو 137رنز سے شکست دے دی ۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے9 وکٹوں کے نقصان پر 364 رنز بنائے جس کے جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم227رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی ۔ بھارت کے دھرم شالا سٹیڈیم میں کھیل گئے میچ میں انگلینڈ کی جانب سے ڈیوڈ میلان اور جونی بیرسٹو نے اوپننگ کی اور ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کرتے ہوئے بنگلادیش کی بولنگ کے آگے رنز کی چٹان ثابت ہوئے لیکن اوپننگ پا
مزید پڑھ »