ورلڈ کپ: افغانستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری، 3 وکٹوں پر 113 رنز

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ کپ: افغانستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری، 3 وکٹوں پر 113 رنز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے نویں میں افغانستان نے بھارت کے خلاف 25 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بنا لیے ہیں۔

بھارت میں کھیلے جا رہے کرکٹ کے سب سے بڑے عالمی مقابلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے نویں میچ میں نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم میں افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

رحمت اللہ گرباز کا ساتھ دینے رحمت شاہ آئے اور دونوں نے مل کر اننگ کے گیارھویں اوور میں ٹیم کی نصف سنچری مکمل کرا دی۔ اس کے بعد کپتان حشمت اللہ شہیدی اور عظمت اللہ نے افغان بیٹنگ کو سنبھالا اور 25 اوورز میں آہستہ آہستہ رنز کا اضافہ کرتے ہوئے مجموعہ 113 رنز تک پہنچا دیا۔ دونوں بلے بازوں کے درمیان چوتھی وکٹ میں 50 رنز کی پارٹنر شپ مکمل ہوچکی ہے۔

بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا کہ ہم ٹاس جیتتے تو پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ ہی کرتے۔ آسٹریلیا کے خلاف میچ اچھے طریقے سے جیتنے میں کامیاب رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی 43 رنز پر دوسری وکٹ گرگئیورلڈ کپ: ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی 43 رنز پر دوسری وکٹ گرگئیحیدرآباد دکن:  بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈز کی ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری، دوسری وکٹ 43 رنز پر گرگئی۔حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جارہے آئی سی سی ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا. نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 322 رنز بنائے۔نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 67 رنز پر گری، اوپنر کانووے 40 گیندوں پر 32 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے. بلیک کیپس کی دوسری وکٹ
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ، افغانستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جارینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے نئی دہلی میں کھیلے جانیوالے میچ میں افغانستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق افغان ٹیم نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اوپنرز رحمن اللہ گرباز اور ابراہیم زردان کریز پر بھارتی باولرز  کا سامنا کر رہے ہیں جنہوں نے 2 اوور زکے اختتام تک6 سکور بنائے ہیں۔  افغان ٹیم میں کپتان حشمت اللہ شاہدی، رحمن اللہ گرباز، ابراہیم زدران، رحمت شاہ، نجیب اللہ زدران، محمد نبی، عظمت اللہ عمر زئی، راشد خان، مجیب الرحمان، نوین الحق اور ف
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: افغان ٹیم کی بھارت کیخلاف نصف سنچری مکملورلڈ کپ: افغان ٹیم کی بھارت کیخلاف نصف سنچری مکملآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے نویں میں افغانستان نے بھارت کے خلاف 12 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 58 رنز بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ2023: نیوزی لینڈ کا نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 323 رنز کا ہدفورلڈ کپ2023: نیوزی لینڈ کا نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 323 رنز کا ہدفحیدرآباد دکن: نیوزی لینڈ نے بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 323 رنز کا ہدف دے دیا۔آئی سی سی ورلڈ کپ کا چھٹا میچ جوکہ حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، جس میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 67 رنز پر گر گئی،اوپنر آنے والے بلے باز کانووے 40 گیندوں پر 32 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوگئے، بلیک کیپس کی دوسری وکٹ 144 رنز پر گری، کیوی بلے باز ول ینگ 80 گیندوں پر 70 رنز بنا کر پویلی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 04:47:51