حیدرآباد دکن: بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈز کی ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری، دوسری وکٹ 43 رنز پر گرگئی۔حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جارہے آئی سی سی ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا. نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 322 رنز بنائے۔نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 67 رنز پر گری، اوپنر کانووے 40 گیندوں پر 32 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے. بلیک کیپس کی دوسری وکٹ
144 رنز پر گری، کیوی بلے باز ول ینگ 80 گیندوں پر 70 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔نیوزی لینڈ کے رچن رویندرا 51 رنز اور ڈیرل مچل 48 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے.
گیلین فلپس 4، مارک چیپ مین5 رنز جبکہ کپتان ٹام لیتھم 53 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔نیدر لینڈز کی جانب سے آریان دت، پاؤل وان میکرین، رویلوف نے 2،2 جبکہ باس ڈی لے نے ایک وکٹ حاصل کی۔خیال رہے کہ دونوں ٹیمیں آج اپنا ورلڈکپ کا دوسرا میچ کھیل رہی ہیں.نیدرلینڈز کو پہلے میچ میں پاکستان نے مات دی تھی جبکہ کیویز نےٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے چاروں شانے چت کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ2023: نیوزی لینڈ کا نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 323 رنز کا ہدفحیدرآباد دکن: نیوزی لینڈ نے بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 323 رنز کا ہدف دے دیا۔آئی سی سی ورلڈ کپ کا چھٹا میچ جوکہ حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، جس میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 67 رنز پر گر گئی،اوپنر آنے والے بلے باز کانووے 40 گیندوں پر 32 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوگئے، بلیک کیپس کی دوسری وکٹ 144 رنز پر گری، کیوی بلے باز ول ینگ 80 گیندوں پر 70 رنز بنا کر پویلی
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ :200رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت کا مایوس کن آغاز, 3 وکٹیں جلدی گر گئیںچنئی: آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا کیخلاف 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کی تیسری وکٹ بھی 2 رنز پر گرگئی۔ 200رنز ہدف کے تعاقب میں بھارتی بیٹنگ لائن لڑ کھڑا گئی .روہت شرما، ایشان کشن اور شریاس آئر صفر پر آؤٹ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔لیکن بھارتی باؤلرز کی نپی تلی باؤلنگ کے سامنے آسٹریلوی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ آسٹریلیا کی پوری ٹیم 49.3اوورز میں 199 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔اسٹیو اسمتھ46 اورڈیوڈ وارنر41رنز بنا کر نما
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی بھارت کیخلاف 140 رنز پر چھٹی وکٹ گر گئیچنئی: آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کا پانچواں میچ آسٹریلیا اور بھارت کے مابین جاری ہے کینگروز کی پانچویں وکٹ 140 رنز پر گرگئی۔ میچ کے آغاز پر ہی آسٹریلیا کی پہلی وکٹ 5 رنز پر گر گئی، آسٹریلوی اوپنر مچل مارش بغیر کوئی سکور بنائے جسپریت بمراہ کی گیند پر آؤٹ ہوئے، آسٹریلیا کی دوسری وکٹ 74 رنز پر گری، ڈیوڈ وارنر 52 گیندوں پر 41 رنز بنا کر کلدیپ یادیو کا شکار بنے، اسٹیو سمتھ بھی بیٹنگ لائن کو مضبوط سہارا نہ دے سکے اور 46 رنز بنا کر رویندرا جڈیجا کی گیند بولڈ ہوگئے۔ کینگروز کی چوتھی وکٹ 119 رنز کے مجموع
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی بھارت کیخلاف 189 رنز پر نویں وکٹ گر گئیچنئی: آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کا پانچواں میچ آسٹریلیا اور بھارت کے مابین جاری ہے .کینگروز کی نویں وکٹ 189 رنز پر گرگئی۔میچ کے آغاز پر ہی آسٹریلیا کی پہلی وکٹ 5 رنز پر گر گئی، آسٹریلوی اوپنر مچل مارش بغیر کوئی سکور بنائے جسپریت بمراہ کی گیند پر آؤٹ ہوئے. آسٹریلیا کی دوسری وکٹ 74 رنز پر گری، ڈیوڈ وارنر 52 گیندوں پر 41 رنز بنا کر کلدیپ یادیو کا شکار بنے. اسٹیو سمتھ بھی بیٹنگ لائن کو مضبوط سہارا نہ دے سکے اور 46 رنز بنا کر رویندرا جڈیجا کی گیند بولڈ ہوگئے۔کینگروز کی چوتھی وکٹ 119 رنز کے مجموعی س
مزید پڑھ »