آپریشن آج ضلع میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا گیا
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آج 21 فروری کو خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر ضلع کرک میں ایک آپریشن کیا، آپریشن کے دوران پاکستانی فوج کے دستوں نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے چھ خوارج کو جہنم واصل کردیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں مزید کسی بھی دہشت گرد کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ انسانیت کے دشمنوں کے مذموم عزائم کو اسی طرح خاک میں ملاتے رہیں گے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے قوم کے بیٹوں کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جانے دیں گے، ملک سے دہشت گردی کے مکمل سد باب کے لیے مکمل طور پر سرگرم عمل ہیں۔Feb 19, 2025 09:44 AMرمضان میں ملک بھر میں سستی چینی فروخت کرنے کا اتفاق، 20 روپے فی کلو سبسڈی دی جائے گیکرم میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 30 خوارج ہلاکخیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی جس میں 30 خوارج کو ہلاک کردیا گیا۔
مزید پڑھ »
پاک فوج کے دو آپریشنز میں 15 دہشت گرد ہلاک، 4 فوجی شہیدخیبر پختونخوا میں دو علیحدہ آپریشنز میں پاک فوج کے دستوں نے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جس میں چار فوجی شہید بھی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکامبلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں پاک افغان سرحد سے دراندازی کرنے کی کوشش کرنے والے چھ خوارج ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی: 30 خوارج ہلاکجنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے ایک خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 30 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یہ اطلاع جاری کی ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ضلع جنوبی وزیرستان کے شہری علاقے سراروغہ میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی۔
مزید پڑھ »
پاک فوج کے آپریشن میں 30 خوارج ہلاکخیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تین الگ الگ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 30 خوارج کو ہلاک کر دیا۔
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی آپریشن میں 30 خوارج ہلاکپاک فوج کے سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تین الگ الگ آپریشنوں کے دوران30 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ ان آپریشنوں میں لکی مروت، کرک اور باغ کے علاقوں میں ہلاک ہونے والوں میں خوارج کے رہنما بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »