پاک فضائیہ نے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کردی

پاکستان خبریں خبریں

پاک فضائیہ نے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاک فضائیہ نے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کردی ARYNewsUrdu

کراچی : پاک فضائیہ نے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا 16سالہ بچے عبداللہ نوید کی فائٹر پائلٹ بننے کی خواہش پوری کردی۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق میک اے وش فاؤنڈیشن کے تعاون سے عبداللہ نوید نے پی اے ایف آپریشنل بیس کا دورہ کیا، پی اے ایف مسرور ایئر بیس کراچی میں منعقد پروقار تقریب میں ایئر وائس مارشل خالد محمود، ایئر کموڈور عاصم رانا نے بچے کو اعزازی رینک پہنائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلائٹ ٹیکٹیکل مشق 'اناطولین ایگل-2023' کا قونیا ترکیہ میں آغازفلائٹ ٹیکٹیکل مشق 'اناطولین ایگل-2023' کا قونیا ترکیہ میں آغازترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کے ایف-16 لڑاکا طیاروں کے ساتھ ساتھ ایئر اینڈ گراؤنڈ عملہ بھی مشق میں شریک ہے، سالانہ مشق اناطولین ایگل کی میزبانی ترک فضائیہ کی
مزید پڑھ »

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی، پی ٹی آئی کی اجازت کیلئے درخواست دائرچیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی، پی ٹی آئی کی اجازت کیلئے درخواست دائرلام آباد:تحریک انصاف نے کل اسلام آباد میں چیف جسٹس اظہار یکجہتی ریلی کی اجازت کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔
مزید پڑھ »

عمران خان کی بلاول بھٹو کے دورہ بھارت کی مخالفتعمران خان کی بلاول بھٹو کے دورہ بھارت کی مخالفتچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو کے دورہ بھارت کی مخالفت کردی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 6 جوان شہید - ایکسپریس اردوشمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 6 جوان شہید - ایکسپریس اردوپاک فوج کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی
مزید پڑھ »

فیکٹ چیک: سوشل میڈیا پر فوج کو عالمی ادارے کی جانب سے کرپٹ ترین ادارہ قرار دینے کا دعویٰ جھوٹا ہےفیکٹ چیک: سوشل میڈیا پر فوج کو عالمی ادارے کی جانب سے کرپٹ ترین ادارہ قرار دینے کا دعویٰ جھوٹا ہےنہ تو ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل اور نہ ہی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے ایسی کوئی رپورٹ جاری کی ہے جس میں پاک فوج کو ملک کا کرپٹ ترین ادارہ قرار دیا گیا ہو۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 21:16:38