پاک بحریہ اور اے این ایف کی کارروائی ،2 ارب 25 کروڑ روپے کی منشیات برآمد Read News dgprPaknavy PakistanNavy PakNavy DrugSmuggling Raid
کروڑ روپے کی منشیات برآمد کرلی ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورسز نے بلوچستان کے علاقے پشوکان سے ملحقہ سمندر میں مشترکہ کارروائی کی، اس دوران مشکوک کشتی سے سو کلو گرام آئس ڈرگ برآمد کی گئی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق آپریشن انٹیلی جنس معلومات کی
بنیاد پر کیا گیا،قبضے میں لی گئی منشیات کی مالیت تقریبا دوارب پچیس کروڑ روپے ہے،برآمد شدہ منشیات مزید قانونی کارروائی کے لئے اینٹی نارکوٹکس حکام کے حوالے کردی گئیں ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب آپریشن پاک بحریہ کی سمندر میں موثر نگرانی کا نتیجہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک میڈیا فورم ریاض سعودی عرب کا اہم اجلاس، نئے ذمہ داران کی تعیناتیریاض (وقار نسیم وامق) پاک میڈیا فورم کے عہدیداروں کا چناؤ عمل لایا گیا ہے جس میں الیکشن کی بجائے باہمی رائے سے نئے عہدیداروں کی سلیکشن کی گئی ہے، معروف کالم
مزید پڑھ »
پاک بحریہ نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر ساحلی علاقوں اور ملک کے بیشتر شہروں میں راشن تقسیم کیاپاک بحریہ نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر ساحلی علاقوں اور ملک کے بیشتر شہروں میں راشن تقسیم کیا PakNavy CoronaVirusFight CoastalAreas Cities FoodStuff Distributed
مزید پڑھ »
مشکوک کشتی سے 2 ارب سے زائد مالیت کی آئس ڈرگ برآمدپاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے بلوچستان کے علاقے پشوکان سے ملحقہ سمندر میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن میں 100 کلو گرام آئس ڈرگ برآمد کر لی۔
مزید پڑھ »
انٹارکٹیکا پر 9 کروڑ سال پہلے گھنا بارانی جنگل ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوانٹارکٹیکا کی 9 کروڑ سال قدیم مٹی میں سے درختوں کی خردبینی جڑوں اور زردانوں (پولنز) کی باقیات ملی ہیں
مزید پڑھ »