دبئی (طاہر منیر طاہر) ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے امارات میں مقیم پاکستانیوں نے خدمت
خلق کے نئے پاک ہزارہ گروپ قائم کیا ہے جس کے زیر اہتمام امارات میں مقیم اوورسیز پاکستانیز کے مسائل کے حل کے لئے جائزہ لیا جائے گا۔ پاک ہزارہ گروپ نے تمام ہزارے والوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کے لئے MAGٹی وی کا بھی آغاز کیا ہے۔ یوٹیوب پر چل نے والے MAG ٹی وی اپنے ناظرین کے لئے رنگارنگ پروگرام بھی پیش کرتا ہے۔پاک ہزارہ گروپ کے حالیہ اجلاس میں ہزارہ کے مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں اور صحافیوں نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر سرپرست اعلیٰ ملک منیر اعوان، فلم سٹار میرا، سماجی کارکن فرزانہ...
ویڑا میں دیہات سے متعلقہ تقریباً ہر چی زرکھی گئی ہے اور ماحول بھی گاﺅں کا ہی دیا گیا ہے۔ ایک بات جان کر بے حد حیرانی اور خوشی ہوئی کہ ویڑا میں پاکستانی مٹی استعمال کی گئی ہے اور کچی دیواروں پر مٹی سے لیپ کیا گیا ہے۔ ملک منیر اعوان نے ذاتی محنت سے پردیس میں دیس کا ماحول فراہم کیا ہے جس قابل تحسین بات ہے۔ MAGٹی وی کے پروگرام ویڑا میں فلم سٹار میرا نے کہا کہ انہیں یہاں آکر گاﺅں کی یاد آگئی ہے کیونکہ یہاں گاﺅں میں استعمال ہونے والی ہر چیز موجود ہے۔میرا نے کہا کہ ملک منیر اعوان نے پردیس میں دیس کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میجر جنرل آصف غفور نے پاک، سری لنکا میچ اسٹیڈیم میں دیکھامیجر جنرل آصف غفور نے پاک، سری لنکا میچ اسٹیڈیم میں دیکھا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بیرون ملک 10289 پاکستانی جیلوں میں بند، سعودیہ میں سب سے زیادہبیرون ملک 10289 پاکستانی جیلوں میں بند، سعودیہ میں سب سے زیادہ Read News Report PakistaniJail SuadiaArabia KSAmofaEN
مزید پڑھ »
ملک کے بالائی علاقوں میں سردی، پنجاب میں دھند کا راجآج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
موجودہ حکومت میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش - ایکسپریس اردوتحریک انصاف نے اندرون ملک 4313 ارب روپے جبکہ 3.21 ارب ڈالر بیرونی قرض لیا۔
مزید پڑھ »