میجر جنرل آصف غفور نے پاک، سری لنکا میچ اسٹیڈیم میں دیکھا تفصيلات جانئے: DailyJang
ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان اور سری لنکا کا میچ اسٹیڈیم میں دیکھا ،وہ تماشائیوں میں گھل مل گئے۔
روالپنڈی میں سری لنکا اور پاکستان کے پہلے میچ کے آخری دن تماشائیوں کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم کا رخ کیا ۔میجر جنرل آصف غفور جونہی تماشائیوں کے پاس اسٹینڈز میں پہنچے تو شائقین کرکٹ نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند کردیے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسٹینڈز میں شائقین کے ساتھ بیٹھ کر میچ دیکھا ، اس موقع پر وہ تماشائیوں میں گھل مل گئے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اٹارنی جنرل انور منصور خان کو عہدے سے ہٹانے کیلئے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹارنی جنرل انور منصور خان کو عہدے سے ہٹانے کیلئے آئینی
مزید پڑھ »
وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 21 سینئر افسران کو اہم ممالک میں سفیر اور قونصل جنرل نامزد کیا گیا، ترجمان وزارت خارجہ ڈاکٹر فیصل جرمنی میں پاکستانی سفیر نامزدوزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 21 سینئر افسران کو اہم ممالک میں سفیر اور قونصل جنرل نامزد کیا گیا، ترجمان وزارت خارجہ ڈاکٹر فیصل جرمنی میں پاکستانی سفیر نامزد ForeignMinistry Changes Transfers ForeignOfficePk Germany Ambassador
مزید پڑھ »
سری لنکا نے 308 رنز پر اننگ ڈیکلیئر کردیسری لنکا نے 308 رنز پر اننگ ڈیکلیئر کردی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ڈی جی ISPR کی معذور نوجوان سے ملاقاتڈی جی ISPR کی معذور نوجوان سے ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »