سیشن ججز نے جیلوں کے دورے کے دوران کیسز سن کر موقع پر فیصلہ جاری کیا
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سیشن ججز نے مختلف جیلوں کے دورے کیے اور اس دوران معمولی نوعیت کے جرائم میں ملوث قیدیوں کے کیس سن کر موقع پر فیصلہ جاری کیا۔
رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ آفس کے مطابق سینٹرل جیل پشاور سے 69، صوابی جیل سے 25 اور مردان سے 16 قیدی رہا کیے گئے۔ اسی طرح کوہاٹ سے 9 ، ہری پور سے 10 ، ڈی آئی خان جیل سے 11 قیدی رہا کردیے گئے ہیں۔Mar 27, 2025 09:01 AMسیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں چار کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاکمیئر کراچی سحری اور افطاری کا مذاق بنا رہے ہیں، گورنر سندھ نے مفتی تقی عثمانی سے فتویٰ مانگ لیاگلی میں کھیلتی 5 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتاراے این ایف آپریشنز میں 20 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حیدرآباد: ماں نے ٹریک پر گرنے والے بچے کو چلتی ٹرین کے نیچے سے بچالیا، ویڈیو وائرلواقعے میں ماں اور بیٹے کو معمولی نوعیت کے زخم آئے، ریلوے حکام
مزید پڑھ »
9 مئی مقدمات؛ عمران خان کی تمام کیسز کے ایک ساتھ ٹرائل کی استدعا مستردملزمان میں 9 مئی کے مقدمات سے متعلق چالان کی نقول تقسیم، سماعت 12 اپریل تک ملتوی
مزید پڑھ »
اے این ایف نے 16 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات پکڑلی، 10 ملزمان گرفتارگرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج
مزید پڑھ »
راولپنڈی:عدالت نے پی ٹی آئی کے 2 رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیادونوں ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر تھانہ حضرو اٹک میں پانچ مقدمات درج ہیں۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے سرگرم کارکنوں کی گرفتاری مانگ لی29 مقدمات میں گرفتار کارکن اسلام آباد کے بھی 8 تھانوں میں نامزد ہیں
مزید پڑھ »
'ویلکم' کے سیٹ پر میری توجہ کے لیے انیل کپور اور نانا پاٹیکر جھگڑتے تھے: ملیکہ شیراوتفلم کی کامیابی کے بعد اس کا سیکوئل ویلکم بیک کے نام سے 2015 میں ریلیز کیا گیا تھا، جو ناظرین میں بھی مقبول رہا
مزید پڑھ »