پروآ میں چوروں کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے خوف و ہراس

کھबर خبریں

پروآ میں چوروں کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے خوف و ہراس
چوریبجلیپروآ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

ہزاروں لوگ بجلی کی کمی کے باعث چوروں کے شکار ہوگئے ہیں. پروآ کے مختلف علاقوں سے چوریاں ہو رہیں ہیں.

پروآ کے سیاسی و سماجی حلقوں نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ چوروں کے خلاف جلد از جلد کارروائی کی جائے. ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروآ میں گذشتہ تین دنوں میں متعدد ٹرانسفارمر چوری ہوگئے، بجلی سے محروم لوگوں نے پولیس سے چوروں کی گرفتاری اور بجلی بحال کرنے کا مطالبہ کردیا. تفصیلات کے مطابق تحصیل پروآ میں 22 گھنٹوں کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے باعث چوروں کے وارے نیارے ہوگئے، گزشتہ تین دنوں میں تحصیل پروآ کے مختلف علاقوں سے چورٹرانسفارمر اتار کر غائب ہوگئے.

چند دن کی خاموشی کے بعد تحصیل پروآ میں ایک بار پھر چور حرکت میں آ گئے، تین روز قبل یونین کونسل پروآ کے علاقہ جھوک جانہ سے 25 kv کا ٹرانسفارمر چوری کر کے لے گئے اسی طرح چاہ پروآ سے بھی 50 kv جبکہ علاقہ چھمب سے بھی 50 kV کے دو ٹرانسفارمر چوری ہو گئے. گزشتہ شب تحصیل پروآ کے علاقے کچہ ہزارہ سے بھی چور ٹرانسفارمر اتار کر لے گئے، اہل علاقہ نے چوروں کا تعاقب بھی کیا مگر وہ رات کی اندھیرے کے باعث بھاگنے میں کامیاب ہو گئے. عوام میں چوریوں کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے خوف و ہراس پھیل رہا ہے، پروآ کے سیاسی و سماجی حلقوں نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ چوروں کے خلاف جلد از جلد کارروائی کی جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

چوری بجلی پروآ پولیس ہراس

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلشن معمار میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات کے نتیجے میں علاقہ مکینوں میں خوف و ہراسگلشن معمار میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات کے نتیجے میں علاقہ مکینوں میں خوف و ہراسگلشن معمار کے علاقے میں آوارہ کتوں کی بہتات اور شہریوں کو کاٹنے کے بڑھتے ہوئے واقعات سے علاقہ مکینوں میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

جبیلس ریمارٹس ایڈیڈ ریمینس اور ریوینیوجبیلس ریمارٹس ایڈیڈ ریمینس اور ریوینیوایک الیکٹرونک کمپنی جبیلس نے بدھ کو پہلے چھتر میں منافع اور آمدن کی تخمینہ جات کو عبور کیا، جو ڈیٹا سینٹر انفرسٹرکچر کی بڑھتی ہوئی طلب کی وجہ سے ہوا۔
مزید پڑھ »

کراچی؛گلشن معمار میں سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سے شہریوں میں خوف و ہراسکراچی؛گلشن معمار میں سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سے شہریوں میں خوف و ہراسعلاقہ مکینوں کا متعلقہ حکام سے آوارہ کتوں کے خاتمے کو یقینی بنانے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہونے جا رہی؟ نئی پیش رفت سامنے آگئیچیمپئنز ٹرافی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہونے جا رہی؟ نئی پیش رفت سامنے آگئییہ ممکنہ تبدیلی ون ڈے کرکٹ کی گرتی ہوئی مقبولیت اور شائقین میں ٹی ٹوئنٹی میچز کی بڑھتی ہوئی پسندیدگی کے باعث کی جا سکتی ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت؛ خاتون پائلٹ نے خودکشی سے پہلے بوائے فرینڈ سے ویڈیو کال پر کیا باتیں کی تھیںبھارت؛ خاتون پائلٹ نے خودکشی سے پہلے بوائے فرینڈ سے ویڈیو کال پر کیا باتیں کی تھیںبھارت میں 25 سالہ خاتون پائلٹ کی لاش کمرے کی چھت سے لٹکی ہوئی ملی تھی
مزید پڑھ »

فرانس میں ٹرین ڈرائیور کی خودکشی کی وجہ سے ریلوے نظام میں تاخیرفرانس میں ٹرین ڈرائیور کی خودکشی کی وجہ سے ریلوے نظام میں تاخیرایک فرانس میں ٹرین ڈرائیور کی خودکشی کی وجہ سے پیرس اور جنوب مشرقی فرانس کے درمیان ٹرین سروس میں تاخیر ہوئی ہے جس میں تقریبا 3,000 مسافر متاثر ہوئے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-18 22:33:31