چیمپئنز ٹرافی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہونے جا رہی؟ نئی پیش رفت سامنے آگئی

Champions Trophy خبریں

چیمپئنز ٹرافی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہونے جا رہی؟ نئی پیش رفت سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

یہ ممکنہ تبدیلی ون ڈے کرکٹ کی گرتی ہوئی مقبولیت اور شائقین میں ٹی ٹوئنٹی میچز کی بڑھتی ہوئی پسندیدگی کے باعث کی جا سکتی ہے۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تنازعے کی گتھی تاحال سلجھ نہ سکی اور ڈیڈ لاک برقرار ہے جبکہ پاکستان نے آئی سی سی اور بھارتی بورڈ کو اپنا مؤقف کھل کر بتا دیا ہے۔

گزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے تنازعے کے دیرپا حل کیلئے پارٹنرشپ فارمولا پیش کیا تھا جس کے مطابق پاکستان اور بھارت دونوں ممالک ایک دوسرے کے ملک میں کوئی ایونٹ نہیں کھیلیں گے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھارتی کرکٹ بورڈ یا آئی سی سی سےاس فارمولے پر تاحال کوئی باضابطہ جواب نہیں ملا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے پاکستان کے پروگرام سے کیچھ کرنے کا اعلان کیابھارت نے پاکستان کے پروگرام سے کیچھ کرنے کا اعلان کیابھارت نے کوالیفائی کرنے کی صورت میں چیمپئنز ٹرافی کے معرکے کیلے پاکستان جانے سے انکار کیا، پی سی بی نے تین سال کے تمام فائنلز بھی دبئی میں ہونے چاہیے کہا۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاآئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاپی سی بی نے جمعرا ت کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کو پاکستان میں اسکردو ، ہنزہ اور مظفر آباد کے علاقوں میں لے جانے کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی ٹور کا اعلان، پاکستان میں ٹرافی کو کن کن شہروں میں لے جایا جائیگا؟چیمپئنز ٹرافی ٹور کا اعلان، پاکستان میں ٹرافی کو کن کن شہروں میں لے جایا جائیگا؟چیمپئنز ٹرافی ٹور آج سے اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے اور ٹرافی 25 نومبر تک پاکستان میں رہے گی
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کے جوابی فارمولے نے بھارتی بورڈ کو پریشان کر دیاچیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کے جوابی فارمولے نے بھارتی بورڈ کو پریشان کر دیاپی سی بی چیمپئنز ٹرافی کے تنازع کے دیرپا حل کیلئے پارٹنرشپ فارمولا پیش کرچکا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ممالک ایک دوسرے کے ملک میں کوئی ایونٹ نہیں کھیلیں گے ۔
مزید پڑھ »

بھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت سے انکار پر امریکا نے بھی اپنا مؤقف پیش کردیابھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت سے انکار پر امریکا نے بھی اپنا مؤقف پیش کردیابھارت نے پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کیلئے اپنی کرکٹ ٹیم بھیجنے سے انکار کردیا تھا
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ کل تک حل ہونے کی امید، آئی سی سی نے بھارت کو کیا مشورہ دیا؟چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ کل تک حل ہونے کی امید، آئی سی سی نے بھارت کو کیا مشورہ دیا؟چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول اور وینیوز کا معاملہ آج یا کل میں حل ہونے کی امید ہے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:27:58