چیمپئنز ٹرافی ٹور آج سے اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے اور ٹرافی 25 نومبر تک پاکستان میں رہے گی
/فوٹوبشکریہ پی سی بی
نئے ٹور شیڈول کے مطابق ٹور آج سے اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے اور ٹرافی 25 نومبر تک پاکستان میں رہے گی جس دوران اسے مختلف شہروں میں لے جایا جائے گا۔ 17 نومبر کو ٹرافی ٹیکسلا اور خانپور جبکہ 18 نومبر کو ٹرافی ٹور ایبٹ آباد میں ہو گا، 19 نومبر کو ٹرافی مری لے جائی جائیگی، 20 نومبر کو نتھیا گلی اور 22 سے 25 نومبر تک کراچی میں ٹرافی کا ٹور ہو گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاپی سی بی نے جمعرا ت کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کو پاکستان میں اسکردو ، ہنزہ اور مظفر آباد کے علاقوں میں لے جانے کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی 2025: ایونٹ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئیٹرافی ٹور کا آغاز ہفتے کو اسلام آباد سے ہوگا ، ٹرافی اسکردو کے ٹو بیس کیمپ بھی لے جایا جائے گا۔
مزید پڑھ »
کھیل اور سیاحت میں سیاست نہیں کرنی چاہیے، بھارتی شہری اپنی حکومت پر پھٹ پڑےمودی سرکار کا چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کو نہ بھیجنے اور کبڈی ٹیم کو این او سی نہ دینے کا فیصلہ افسوسناک ہے، بھارتی شہری
مزید پڑھ »
2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکانپاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے نہ آنے پر پاکستانی حکومت بھارت سے میچز کے بائیکاٹ کا کہہ چکی ہے، آئی سی سی بھی پریشان ہے
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: حفیظ حکومت اور بورڈ کی جانب سے بھارت کیلئے منہ توڑ جواب کے منتظربھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے آئی سی سی کو آگاہ کیا جاچکا ہے کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے پاکستان نہیں جائےگی
مزید پڑھ »
پاکستان میں اسٹیڈیمز کا معیارعالمی سطح کا کیا جائیگا، محسن نقویپاکستان میں چیمپینز ٹرافی کا انعقاد اعزاز ہے، چئیرمین پی سی بی
مزید پڑھ »