پرواز کے دوران مسافر نے طیارے کا دروازہ کھول دیا، خوفناک ویڈیو

پاکستان خبریں خبریں

پرواز کے دوران مسافر نے طیارے کا دروازہ کھول دیا، خوفناک ویڈیو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پرواز کے دوران مسافر نے طیارے کا دروازہ کھول دیا، خوفناک ویڈیو arynewsurdu

سیئول: جنوبی کوریا میں فضا میں بلند ایک طیارے میں مسافر نے دروازہ کھول دیا جس کے بعد مسافر ہوا کے خوفناک جھکڑوں کی زد میں آگئے، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جنوبی کوریا کے جنوبی جزیرے جیجو سے جنوب مشرقی شہر ڈائیگو جانے والی ایشیانا ایئر کی پرواز میں پیش آیا۔ ایئر لائن اور سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی ایگزٹ کے پاس بیٹھے ایک مسافر نے ایک لیور کھینچا جس سے دروازہ کھل گیا، اس وقت طیارہ زمین سے تقریباً 200 میٹر بلندی پر تھا اور لینڈنگ کی تیاری کر رہا تھا۔

بعد ازاں طیارہ کامیابی سے منزل مقصود پر لینڈ کرگیا، طیارے کے لینڈ کرتے ہی دروازہ کھولنے والے مسافر کو حراست میں لے لیا گیا۔ Man arrested after opening door as plane prepared to land in South Korea, 9 people taken to hospital – Yonhap

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہاولپورسے بھی پی ٹی آئی کے دو ٹکٹ ہولڈرز نے پارٹی چھوڑ دیبہاولپورسے بھی پی ٹی آئی کے دو ٹکٹ ہولڈرز نے پارٹی چھوڑ دیایک کے بعد دوسرا تیار،تحریک انصاف کے دو ٹکٹ ہولڈرز نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

سندھ: میئر ڈپٹی میئر چیئرمین و وائس چیئرمین انتخابات کا شیڈول جاریسندھ: میئر ڈپٹی میئر چیئرمین و وائس چیئرمین انتخابات کا شیڈول جاریکراچی:  الیکشن کمیشن نے سندھ بلدیاتی حکومت کے لیے میئر، ڈپٹی میئر، چیئرمین، وائس چیئرمین انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔شیڈول کے مطابق ‏سندھ بلدیاتی
مزید پڑھ »

کراچی: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ’ٹیکسپو‘ کا افتتاح کر دیاکراچی: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ’ٹیکسپو‘ کا افتتاح کر دیاوزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایکسپو سینٹر کراچی میں ٹیکسٹائل ایکسپو ’ٹیکسپو‘ کا افتتاح کر دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 05:16:29