پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے والے فیصل چیمہ کو تحریک انصاف کا ٹکٹ جاری تفصیلات:DunyaNews DunyaUpdates FaisalCheema PervaizElahi ImranKhan PTI
عمران خان کے دور حکومت میں خود کو سر عام قبضہ مافیا کہنے والے عامر چیمہ کے خاندان پر نوازشات کی برسات کر دی گئی، سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے والے عامر چیمہ کے کزن فیصل چیمہ کو تحریک انصاف کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔
سابق ایم این اے عامر چیمہ کی خود کو قبضہ مافیا کہنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر موجود ہے، جس میں برملا اعتراف کر رہے ہیں کہ ہاں میں بہت بڑا قبضہ مافیہ ہوں، عمران خان کو بھی معلوم ہے کہ میں بہت بڑا قبضہ مافیہ ہوں، جس کو جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لے۔ فیصل چیمہ کو تحریک انصاف کا ٹکٹ جاری ہونے پر حلقے کے نظریاتی کارکنوں نے کپتان کے فیصلے سے ناخوش کا اظہار کرتے ہوئے قبضہ مافیا کی مخالفت کا اعلان کر دیا۔
واضح رہے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے فیصل چیمہ پنجاب اسمبلی میں چودھری پرویز الہٰی کی اعتماد کے ووٹ کی تحریک کے دوران غیر حاضر رہے جس پر پارٹی نے ان کے خلاف کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے شوکاز جاری کیا تھا۔ شوکاز نوٹس میں فیصل چیمہ کو پارٹی چئیرمین عمران خان کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ آپ نے بطور پارلیمانی رکن پی ٹی آئی واضح ہدایات کے باوجود پارٹی پالیسی سے انحراف کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پرویز الہٰی کو اعتماد کو ووٹ نہ دینے والے فیصل چیمہ کو تحریک انصاف کا ٹکٹ جاریپرویز الہٰی کو اعتماد کو ووٹ نہ دینے والے فیصل چیمہ کو تحریک انصاف کا ٹکٹ جاری PTI PDM PPP PMLN Punjab Pakistan Lahore
مزید پڑھ »
زیرک سیاسی قائدین کا کام ناممکن کو ممکن بنانا ہے، چوہدری شجاعت - ایکسپریس اردومسلم لیگ (ق) کا پنجاب الیکشن میں تمام نشستوں پر امیدواروں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »
عدالت کا عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکمعدالت کا عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم ImranKhanPTI IHC PDM PMLNGovt PTI ChairmanPTI EidHolidays EidUlFitr GovtofPakistan RanaSanaullahPK ImranKhanPTI GovtofPunjabPK PTIofficial OfficialDPRPP
مزید پڑھ »
عدالت کا عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکمعدالت کا عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم مزید تفصیلات ⬇️ ImranKhanPTI IHC PDM PMLNGovt PTI ChairmanPTI EidHolidays EidUlFitr GovtofPakistan RanaSanaullahPK ImranKhanPTI GovtofPunjabPK PTIofficial OfficialDPRPP
مزید پڑھ »
مسلم لیگ ن کا پنجاب میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہمسلم لیگ ن کا پنجاب میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ مزید تفصیلات ⬇️ PunjabElections Elections PunjabAssembly PMLN AttaTarar ECP Punjab pmln_org TararAttaullah MaryamNSharif ECP_Pakistan CMShehbaz
مزید پڑھ »
پنجاب الیکشن : مسلم لیگ ن کا کسی امیدوار کو ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ10:40 AM, 20 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : مسلم لیگ ن نے پنجاب کے انتخابات کیلئے تاحال کسی امیدوارکوٹکٹ جار ی نہ کی ۔انتخابی
مزید پڑھ »