پرویز الٰہی کوٹ لکھپت جیل سے رہا

پاکستان خبریں خبریں

پرویز الٰہی کوٹ لکھپت جیل سے رہا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پرویز الٰہی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا۔

لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و رہنما پاکستان تحریک انصاف پرویز الٰہی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا۔

آج پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی اینٹی کرپشن کورٹ میں سماعت ہوئی تھی جہاں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی تھی۔پی ٹی آئی رہنما کی عدم پیشی پر فرد جرم عائد نہیں کی گئی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ جیل سے رہاسابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ جیل سے رہاچوہدری پرویز الہیٰ کوٹ لکھپت جیل سے رہائی کے بعد اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے
مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کو جیل سے اسپتال یا گھر منتقل کرنے کی درخواست منظورپرویز الٰہی کو جیل سے اسپتال یا گھر منتقل کرنے کی درخواست منظورعدالت کا 15 روز میں ہاؤس اریسٹ پروسیجر مکمل کرکے پرویز الٰہی کو ان کی مرضی کے مطابق طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کو اڈیالیہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس ارباب طاہر نے قیصرہ الٰہی کی درخواست پر...
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی جیل سے رہا ہوگئےپی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی جیل سے رہا ہوگئےآج لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی کا حکم دیا تھا۔ ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی بھرتی کیس میں پرویزالہٰی کی درخواست ضمانت منظورکی تھی
مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست منظور، طبی سہولت بھی فراہم کرنیکا حکمپرویز الٰہی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست منظور، طبی سہولت بھی فراہم کرنیکا حکمپرویز الٰہی کو ان کی مرضی کے مطابق طبی سہولیات فراہم کی جائیں: اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

سزا کاٹ کر آنیوالا شخص اپنے بھائی سے بیوی کی شادی برداشت نہ کرسکا، بچی کو قتل کردیاسزا کاٹ کر آنیوالا شخص اپنے بھائی سے بیوی کی شادی برداشت نہ کرسکا، بچی کو قتل کردیاملزم جب جیل میں اپنی سزا کاٹ رہا تھا تو اس کی بیوی نے وجے کے چھوٹے بھائی سے شادی کرلی جس نے ان کی ایک بیٹی بھی تھی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:34:02